نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ٹوئیڈل ڈم اور ٹوئیڈل ڈی

    Tweedledum and Tweedledee Agreed to have a battle; For Tweedledum said Tweedledee Had spoiled his nice new rattle. Just then flew down a monstrous crow, As black as a tar-barrel; Which frightened both the heroes so, They quite forgot their quarrel. LEWIS CARROLL
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ٹوئیڈل ڈم اور ٹوئیڈل ڈی

    آداب عرض ہے ظہیر بھائی۔ آپ کی تجویز خوب ہے لیکن اتنے ڈھیر سارے کرداروں کے ناموں کو تبدیل کرنا مشکل ترین کام ہوگا جبکہ آج کل کے بچے ان کرداروں سے یوں بھی واقف ہیں۔ ملاحظہ فرمائیے لوئیس کیرل کی دوسری نظم کا آزاد ترجمہ آج ہی محفل پر پوسٹ کررہے ہیں۔ چھوٹا سا مگرمچھ
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ٹوئیڈل ڈم اور ٹوئیڈل ڈی

    آداب استادِ محترم۔ آپ کی اصلاح خوب ہے جسے ہم نے نظم میں مدون بھی کردیا ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ٹوئیڈل ڈم اور ٹوئیڈل ڈی

    ٹوئیڈل ڈم اور ٹوئیڈل ڈی کی آؤ سنائیں تمہیں کہانی ٹوئیڈل ڈم اور ٹوئیڈل ڈی جی جھگڑا کرنے پر تھے راضی ٹوئیڈل ڈم یوں چیخ کے بولا پول بھی ٹوئیڈل ڈی کا کھولا میرا بھالو تُم نے توڑا تُم نے اُس کا کان مروڑا اتنے میں پھر اڑ کر آیا اک موٹا اور کالا کوّا اتنا موٹا اور کا لا تھا ڈامر کے پیپے جیسا...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    جرنگاؤ کا آدم خور

    صبح سے ہم بھی اسی ادھیڑ بن میں تھے ۔ آخر تک پڑھنے کے بعد ہی پرہ چلا کہ مصنف نے کینتھ اینڈرسن کا بطور ایک دوسرے شکاری کے تذکرہ کیا ہے، لہٰذا گمان غالب ہے کہ یہ جم کاربٹ ہی کا مضمون ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    ذیشان رسول بھائی! ذرا مزید تفصیل عنایت فرمائیے۔ اب سے کوئی تیس سال ادھر ہمیں بھی یہی شوق تھا کہ اپنی لائبریری کے لیے ایک عدد ایگزی فائل بنائی جائے جس کو چلانے کے لیے ہر مرتبہ ایکسس کی ضرورت نہ ہو۔ اللہ بخشے مرحوم ڈی بیس تھری پلس اور پھر بعد میں فوکس بیس وغیرہ میں ہم ایسی حرکتیں کیا کرتے تھے۔...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ زمیں ظالم ہے از محمد خلیل الرحمٰن

    احمد علی کی پہلی اور آخری کامیابی محمد سلیم الرحمن۔۔۔۔۔ احمد علی کی ادبی زندگی کا آغاز بڑے ڈرامائی انداز میں ہوا۔ رشید جہاں، سجاد ظہیر اور محمود الظفر سے مل کر انہوں نے 1932ء میں ’’انگارے‘‘ کے نام سے افسانوں کا مجموعہ شائع کیا۔ کتاب کے سامنے آتے ہی ایسا لگا جیسے کسی نے اردو ادب پر ایٹم بم گرا...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے ان کا ہر عیب زمانےکو ہنر لگتا ہے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    ’جن‘ کے ہونٹوں پہ ہنسی پاؤں میں چھالے ہوں گے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    خبردار! کچھ لوگ ’جن‘ پر تکیہ کیے ہوئے ہیں کہیں وہی پتے ہوا نہ دینے لگیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    حمدان کی صحتیابی کیلئے دُعا کی گزارش

    اللہ پاک صحتِ کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائیں
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ زمیں ظالم ہے از محمد خلیل الرحمٰن

    یوں تو اتفاقاً ہمارا نام بھی خلیل ہے لیکن گن وہ نہیں جن کی جانب آپ اشارہ کررہے ہیں۔:blushing::blushing::blushing:
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ زمیں ظالم ہے از محمد خلیل الرحمٰن

    آہا! کیا یاد دلادیا لیجیے اسی بات پر ٹوائی لائٹ اِن ڈیلہی سے احمد علی کے ترجمہ کیے ہوئے کچھ اشعار اور ان کا اصل متن نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں ، نہ کسی کے دل کا قرار ہوں جو کسی کے کام نہ آسکے ، میں وہ ایک مشتِ غبار ہوں I’m the light of no one’s eyes, The rest of no one’s heart am I. That which...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ شرلاکینز کے لیے ایک خوشخبری: شرلاک ہومز: قاتل نظم اور دیگر کہانیاں

    متفق۔ کچھ دن پہلے ہمیں اپنے ردی والے کے پاس مظہر کلیم کی عمران سیریز کا ناول سلاسکا مل گیا۔ آج تک ہم نے مظہر کلیم کو نہیں پڑھا تھا، سوچا لگے ہاتھوں ان کا ایک ناول بھی پڑھ لیں۔ ابھی چند صفحے ہی پڑھے تھے کہ چونک گئے۔ ان کی طرح (شاید) ان کے ہر کردار کا تکیہ کلام ’’ گڈ شو‘‘ تھا۔ اب تو پڑھنا چھوڑ کر...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ زمیں ظالم ہے از محمد خلیل الرحمٰن

    حضرت ! نام بھی بتا دیتے اُن پیارے پیارے لوگوں کے تاکہ ہم جیسے کندہ گانِ ناتراش بھی اُن سے کسبِ فیض کی جراٗت کرسکتے۔
Top