نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    قیصرانی بھائی کو اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید

    قیصرانی بھائی کو اردو محفل میں بارِ دگر خوشآمدید۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    گرامیِ قدرمحفلین السلام علیکم وحمتہ اللہ وبرکاتہ اردو محفل کی گیارہویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں عالمی مشاعرے کا انعقادکیا جارہا ہے۔ اس مشاعرے میں آپ کی شرکت ہمارے لئے باعثِ صد افتخار و مسرت ہوگی۔ آپ سے گذارش ہے کہ اس خوبصورت محفلِ مشاعرہ میں اپنے دل نشین کلام کے ہمراہ جلوہ افروز ہو کر...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    اردو محفل کا سالانہ مشاعرہ 2016 شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اردو محفل کی گیارہویں سالگرہ کی تقریبات جاری ہیں ۔ اس سلسلے میں اردومحفل کے عالمی مشاعرے کا انعقادکیا جارہا ہے۔ شعراء کرام کو ، باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کیا جائے گا البتہ محفلین سے گزارش ہے کہ وہ ذاتی...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد جاسمن صاحبہ کو چار ہزار مراسلوں پر مبارکباد

    جاسمن بٹیا کو چار ہزار خوبصورت مراسلوں کی تکمیل پر دلی مبارکباد۔ سدا خوش رہو بٹیا
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    ہا ہا ہا۔ دراصل محاورے بھی اب اس قدر گھسے پٹے ہوگئے ہیں کہ انہیں دوبارہ بنانے کو جی کرتا ہے کبھی کبھی۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    تفسیرِ کلیاتِ قران مصطفےٰ ہیں

    بہت خوبصورت نعت۔ سبحان اللہ
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تفسیرِ کلیاتِ قران مصطفےٰ ہیں

    ہماری صلاح یہ ہے کہ آپ صلعم کو آپ ہی ہیں سے بدل دیا جائے، سب ٹھیک ہوجائے گا۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    طریقہ کار کا اعلان ہوا ہی چاہتا ہے جناب۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    خوبصورت پاورفل پلے۔اب اگلے کچھ دنوں میں مارلن برانڈو اور ویوین لی کی فلم بھی دیکھی جاسکتی ہے جو نیٹ پر مفت دستیاب ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    مقدس بٹیا پلیز نوٹ اٹ ڈاؤن کہ مندرجہ بالا دونوں شعراء کے نام فہرست میں شامل ہیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    ذوالففقار بھائی آپ کا نام شعرائے کرام میں شامل ہے۔
Top