اختلاف میں نفاق اور اتفاق میں محبت ہے۔ اگر کر سکے تو محبت پیدا کر۔
نفاق قوموں کی تباہی اور محبت زندگی ہے۔
الحمد للحی القیوم
جن میں اتفاق ہوتا ہے ، جیت جاتے ہیں۔ جس میدان میں بھی جاتے ہیں ، بازی لے جاتے ہیں۔
دیکھا ، اُن میں اتفاق ہے ، جیت گئے ، اُن میں بھی ہے ، وہ بھی جیت گئے اور ہم ایک دوسرے کے...