بہرحال فریکشنل ریزرو بینکنگ کا تعلق کرنسی کی تخلیق سے ہے جومرکزی بینک( سٹیٹ بینک) کا کام ہوتا ہے۔ اسلامی بینک یاعام دوسرے بینکوں کا کرنسی کی تخلیق سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا۔ اگر سٹیٹ بینک "فل ریزرو بینکنگ " کے اصول کو اپنا لے یعنی جتنا" ریزرو"سونا موجود ہے اتنے ہی نوٹ چھاپے تو افراطِ زر جیسے...