یہ ہمارا پہلا امتحان ہے، ہم ان ظالم حکمرانوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، انقلاب آنے میں بس چند دن باقی ہیں۔ حکمرانو! تم انقلاب کو نہیں روک سکتے، تم اپنا اصلی رنگ دکھا رہے ہو، تمہاری ایسی حرکتوں سے انقلاب مزید جلد آئے گا۔ انقلابی جان تو دے دیں گے مگر بددیانت حکمرانوں کے ظلم کے سامنے اپنا سر نہیں...