نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سانحہ ماڈل ٹاون؛ آل پارٹیز کانفرنس

    29 جون 2014 ء 17 جون کو ہونے والے سانحہ ماڈل ٹائون لاہور میں بپا کی جانے والی دہشت گردی اور قتل وغارت گری کے خلاف 29 جون 2014 بروز اتوار کو منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ 1۔ 17 جون کو لاہورمیں ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ اور منہاج القرآن سیکرٹریٹ پر ہونے والا پولیس حملہ...
  2. الف نظامی

    تاسف مغل بھائی کی نانی محترمہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔یا اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرما۔ آمین۔
  3. الف نظامی

    اسلامی بینکنگ معتبر، پرکشش اور قابل تقلید نظام ہے

    اسلامی بینکنگ کا نظام بتدریج عوام میں مقبول ہورہاہے ،مغربی ممالک میں اسلامی بینکنگ کے ان تجربات سے استفادہ تجرباتی طور پر کیا جارہا ہے۔کیونکہ سودی معیشت نے عالمی کساد بازاری میں معیشت کو تباہ کرنے میں اہم کردار اداکیا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ اسلامی بینکنگ پر صحیح اسلامی روح اور قرآن وسنت کی روشنی میں...
  4. الف نظامی

    تعارف اے حسیں ماضی تمہیں ڈھونڈ لائیں کیسے

    منصور سحر آپ اس زمرے(بزم سخن) میں شاعری شامل کر سکتے ہیں۔
  5. الف نظامی

    طاہر القادری کی سیاسی فکر

    اِس کتاب میں اِس حقیقت کو وضاحت سے بیان کیا گیا ہے کہ جب سے ملّتِ اِسلامیہ کے ہمہ گیر زوال کا دور شروع ہوا ہے، طاغوتی و اِستعماری طاقتوں نے اِسلام کے بنیادی تصورات میں درج ذیل سات اَقسام کے تغیرات پیدا کیے ہیں: سیاسی فکر میں تغیر معاشی و اِقتصادی فکر میں تغیر فقہی و قانونی فکر میں تغیر...
  6. الف نظامی

    طاہر القادری کی سیاسی فکر

    قرآنی فلسفہ انقلاب (جلد اول) قرآنی فلسفہ انقلاب (جلد دوم)
  7. الف نظامی

    سردار آصف احمد علی پاکستان عوامی تحریک میں شامل ہو گئے

    پنجاب پولیس شہریوں کی محافظ نہیں بلکہ شریف برادران کی ملیشیا بن گئی ڈاکٹر طاہرالقادری کے دس نکات سے مکمل اتفاق اور قافلہ انقلاب کا سپاہی ہوں پاکستان میں جمہوریت دو چار خاندانوں کی لونڈی اور ریاست یر غمال بن چکی ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کے دس نکات سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے قافلہ انقلاب میں شامل ہو...
  8. الف نظامی

    انقلاب 2014

    سردار آصف احمد علی پاکستان عوامی تحریک میں شامل ہو گئے
  9. الف نظامی

    سردار آصف احمد علی پاکستان عوامی تحریک میں شامل ہو گئے

    سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی نے جمعہ کو پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کی ۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردار آصف احمد علی نے کہا کہ جمہوریت چند خاندانوں کی لونڈی بن کر رہ گئی ہے ۔ان کا...
  10. الف نظامی

    عام انتخابات 2013ءکی دھاندلی

    نادرا نے این اے118میں غیر معمولی دھاندلی کو تسلیم کر لیا
  11. الف نظامی

    نادرا نے این اے118میں غیر معمولی دھاندلی کو تسلیم کر لیا

    انتخابی دھاندلی اورنتائج میں تبدیلی کیلیے ووٹوں کے تھیلوں میں مبینہ طور پرجعلی ووٹ بھرنے کے بعدنادرا نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118کے ووٹوں کی تصدیقی رپورٹ میں325 تھیلوں میں سے 259میں بوگس انتخابی موادکااعتراف کرلیا ہے ۔ ایکسپریس انویسٹی گیشن سیل کے مطابق نادرا نے9 جون کوالیکشن ٹربیونل میں...
  12. الف نظامی

    داسو پن بجلی منصوبہ؛ٹائم لائن

    26 جون 2014 ضلع کوہستان میں داسو کے مقام پر 4 ہزار 320 میگاواٹ کے پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے آبی ذرائع مکمل طور پر بروئے کار لائے جائیں گے جب کہ داسو پن بجلی منصوبہ ملکی ترقی کے عزم کا غماز ہے...
  13. الف نظامی

    نفاق ، ریاکاری ، کذب اور خیانت سے بچاؤ کی دعا

    اللھم طھر قلبی من النفاقِ و عملی من الریآءِ و لسانی من الکذبِ و عینی من الخیانۃ؛ فانک تعلمُ خآئنۃ الاعینِ و ما تخفی الصدور (اے اللہ! میرے دل کو نفاق اور ریاکاری سے صاف کر دے۔ میری زبان کو دروغ گوئی(جھوٹ) سے محفوظ رکھ اور آنکھوں کو خیانت سے۔ اور آپ کے پاس خیانت کرنے والوں اور دلوں کے بھید جاننے...
Top