نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    روحانی اقوال

    نوٹ پیڈ مثلا آپ اپنے متن کونوٹ پیڈ میں کاپی کریں اور کنڑول+h دبائیں فانڈ اینڈ ری پلیس آ جائے گا متن میں سے کسی حرف کا انتخاب کریں اور اس کو" فانڈ وٹ" میں لکھ دیں پھر ری پلیس ود میں اسی حرف کو اپنے اردو کی بورڈ سے لکھ کر ری پلیس آل پر کلک کر دیں۔ روحانی بابا
  2. الف نظامی

    روحانی اقوال

    یہ متن آپ نے کس سافٹ وئیر میں لکھا یا کاپی کیا ہے کہ اس کا فانٹ تبدیل ہی نہیں ہورہا۔ فا نڈ اینڈ ری پلیس کے ذریعے درست کیا یہ متن۔ عورت بیچاری سب سے پہلے اٹھے ،سحری بنائے سب سے آخر میں کھائے پھر روزہ رکھے دوپہر میں بچوں کے لئے پکائے پھر چار بجے سے اپنے شوہر اور سسرال والوں کے لئے افطاری بنانے...
  3. الف نظامی

    دی برڈز آف پیراڈائز

  4. الف نظامی

    نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ؛ ٹائم لائن

    4 جولائی 2014 نیلم جہلم منصوبہ مکمل ہونے کے قریب ہے ماضی میں ٹرانسمیشن لائن پر کوئی توجہ نہیں دی گئی اب اس ٹرانسمیشن لائن پر کام شروع ہے دسمبر 2015ء تک ٹرانسمیشن لائن مکمل اور ایک فیز سے بجلی حاصل کرلی جائے گی
  5. الف نظامی

    عدم غزل-خالی ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوں(عبدالحمید عدم

    پہلا شعر کیا ایسے ہونا چاہیے محمداحمد خالی ہےابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوں
  6. الف نظامی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    امام غزالی لکھتے ہیں: ”سیاست اللہ تعالیٰ کی مخلوق کی دنیا و آخرت میں نجات دلانے کے لیے اصلاح کرکے سیدھے راستے پر رہنمائی کرنا ہے“۔ ابن خلدون لکھتے ہیں : ”سیاست لوگوں کی ضروریات کی کفالت کرنا اور بندوں میں احکام الٰہی کے نفوذ کے لیے اللہ تعالیٰ کی خلافت ہے“ کیا پاکستان کی سیاسی جماعتیں اس تعریف...
  7. الف نظامی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    لچھے والے پکوڑوں کی تصویر و ترکیب شامل کیجیے گا۔
  8. الف نظامی

    اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین (دستور)

    آئین پاکستان کا یہ آرٹیکل ارتکازِ وسائل اور ارتکازِ اختیارات کا خاتمہ کرتا ہے ؛ سوال یہ ہے کہ کیا ملک میں مقامی حکومت کا نظام قائم ہے؟
  9. الف نظامی

    آئین کی رُو سے معیارِ قیادت

    علامہ اقبال کے سیاسی نظریہ کے مطابق اُمیدوار کا اہل اور دیانتدار ہونا لازمی ہونا چاہیئے جبکہ رائے دہندگان کو بھی باشعور اور نیک نام ہونا چاہیئے ۔ انہوں نے عوام کو باشعور بنانے کے لیے جبری تعلیم کا نظریہ پیش کیا
  10. الف نظامی

    جئے وحدت !

    اسلام ایک ہے اس کو تقسیم نہیں کیاجاسکتا۔ اس میں کوئی امتیاز نہیں ہے اسلام میں وہابی، شیعہ اور سنی نہیں ہیں۔۔۔ میں فرقہ واریت کی مذمت کرتا ہوں، میں خدا، انسانیت، موسیٰ علیہ اسلام، عیسیٰ علیہ اسلام اور محمدﷺ کے نام پر فرقہ واریت کی مذمت کرتا ہوں (علامہ اقبال)
  11. الف نظامی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    ایس ایم ظفر صاحب نے حقیقی جمہوریت کے چھ عناصر بتائے ہیں (1)بروقت صاف شفاف انتخابات (2) قانون کی بالادستی ہر فرد اور طبقے پر قانون کا یکساں اطلاق (3) آزاد اور خودمختار عدلیہ (4) انسانی حقوق کے حصول کا موثر طریقہ (5) اقلیتوں کو ان کے مذہبی معاملات میں آزادی (6) حزب اقتدار کا حزب اختلاف کے لیے احترام
  12. الف نظامی

    اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین (دستور)

    متعلقہ:- شراکتی جمہوریت؛ Participatory democracy
  13. الف نظامی

    شراکتی جمہوریت؛ Participatory democracy

    آئین پاکستان؛ آرٹیکل 140 اے
  14. الف نظامی

    اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین (دستور)

    میں جب الیکشن کے بعد پاکستان میں جمہوریت کی واپسی ہوئی تھی تو جمہوریت کی علمبردار جماعتیں 'انیس ٹھیس نہ لگ جائے ان آبگینوں کو' گنگناتی پھرتی تھیں. جمہوریت کا نام آتے ہی ان جمہوری رکھوالوں پر رقت طاری ہو جاتی تھی اور اس 'جمہوریت کی واپسی' کا تاج چاہے سر پر پورا آ رہا ہو یا نہ آ رہا ہو زبردستی جما...
  15. الف نظامی

    اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین (دستور)

    ضلعی حکومتیں نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں جمہوریت کمزور ہورہی ہے۔ وہ یہ مطالبہ کیوں نہیں کرتے کہ پورے ملک میں ضلعی حکومتیں ہونی چاہئیں اورنیشنل فنانس کمیشن سے براہ راست انہیں ترقیاتی فنڈزملنے چاہئیں؟
  16. الف نظامی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    آئین پاکستان آرٹیکل 140 اے ہر ایک صوبہ قانون کے ذریعے ، مقامی حکومت کا نظام قائم کرے گا اور سیاسی ، انتظامی اور مالیاتی ذمہ داری اور اختیار مقامی حکومتوں کے منتخب نمائندوں کو منتقل کر دے گا۔ آئین پاکستان کا یہ آرٹیکل ارتکازِ وسائل اور ارتکازِ اختیارات کا خاتمہ کرتا ہے ؛ سوال یہ ہے کہ کیا ملک میں...
  17. الف نظامی

    آئین پاکستان کے اسلامی نکات

    آئین پاکستان ؛ آرٹیکل 38
Top