نتائج تلاش

  1. مغزل

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    شکریہ وارث صاحب، ہماری دعائیں دوستوں‌کے ساتھ ہیں۔
  2. مغزل

    کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

    میں کیا کہوں‌تعبیر صاحبہ ،۔ آپ تو خود صاحبِ فہم و فراست ہیں۔ عقلمندرا اشارہ کافی است
  3. مغزل

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    شکریہ عارف بھائی ۔ عزت افزائی اور میرا مان رکھنے کے لیے۔
  4. مغزل

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    یقیناَ دکھ ہوا ہوگا، آپ ماشا اللہ زندگی کے رموز سے نہ صرف واقف ہیں بلکہ حساس بھی ہیں، بہر کیف میں اب وضاحت کیا کروں ، دراصل یہ ایسا ہی ہے کہ درِ عمل کے طور پر ۔۔ بالکل ایسے جیسے آپ کو کوفت اٹھانی پڑی سرمد خان کی رکنیت کے غیر فعال ہونے پر ، میں نہ صرف دعا گو ہوں بلکہ کوشش کرتا ہوں کہ سرمد...
  5. مغزل

    وزارت داخلہ اور حکومت کے خلاف ایس ایم ایس مہم

    ہممم۔ وااہ واہ ۔۔ اچھا نعرہ ہے گرائیں جی
  6. مغزل

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    عارف عزیز بھائی ، معافی چاہتا ہوں، آپ بحث میں نہ پڑیں، ہر شخص اپنی اپنی علاحدہ نفسیات لے کر پیدا ہو ا ہے ، بالکل ایسے ہی ، یہ گلے شکوے تو ایک خاص بے تکلفی کے بعد ہوتے ہیں ، ابھی تو تعارف مکمل نہیں‌ہوا۔ سو پلیز۔
  7. مغزل

    مرقع زرین

    واہ جناب وا ہ شکریہ
  8. مغزل

    کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی نظم

    اچھی بات ہے تو کیا میں فون کردوں امجد بھائ کو۔
  9. مغزل

    کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی نظم

    نہیں دل پر نہیں لیا، دکھ ہوا ہے ، اور بس۔۔ خیر جب آپ اس جھمیلے میں نہیں پڑنا چاہتے تو میں کون خدائی فوجدار ہوں
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    پاجی پاجی کہنے والی زینو واپس نہیں آئی کیا؟
  11. مغزل

    کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی نظم

    اور ہاں ’’ پھر بھی خوش رہیں ‘‘
  12. مغزل

    کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی نظم

    جی ہا‌ں‌وقت بہت سفاک منصف ہے ، وہ بتادے گا۔ :nailbiting: لوگ ہی لوگ بے شمار و قطار چند اہلِ‌ادب گزرتے ہیں دیکھنا ہے تو دیکھتے رہیے کب وہ آتے ہیں کب گزرتے ہیں اصل پر فرق کچھ نہیں‌پڑتا ہیں عجب تو عجب گزرتے ہیں وہ بھی عالی نصب تھے جو گزرے یہ بھی عالی نصب گزرتے ہیں۔ ( شاہد حمید)
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    آداب عرض ہے حضور
  14. مغزل

    کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی نظم

    مجھے افسوس ہے سلمان جاذب صاحب کہ آپ کو ناگوار گزرا، لیکن یہ وصی شاہ کو آپ قتیل شفائی اور امجد اسلام امجد کی صف میں کیسے کھڑا کر رہے ہیں، یہ اور بات کہ میں امجد اسلام امجد کی شاعری کے حوالے ایک رائے رکھتا ہوں اور میری ان سے اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو بھی رہتی ہے یہ اور بات کہ ان کے کام پر ہمیں...
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    طوبہ ہے ، فہیم سنجیدہ ہوتے ہیں تو کتنے ے ے ےے برے لگتے ہیں ۔
  16. مغزل

    کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی نظم

    جی ہاں جناب، میں لگی لپٹی رکھنے کا قائل نہیں، اس طرح کی شاعری سے آپ کیا اپنی اقدار کے منافی نہیں جارہے ۔۔ آپ اپنی شاعری کا لہجہ دیکھیے جو جشنِ وصی سے پہلے تھا، اور اب دیکھ لیجے۔کیا سطحی اجمال ہی آ پ کا موضوع ہے ۔۔ یہ سوال میرا آپ سے نہیں، آپ اپنے آپ سے کیجے ، جواب مل جائے گا۔ والسلام
  17. مغزل

    کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی نظم

    واہ کیا کہنے ، کیا مزاج اپنا یا ہے ۔ واہ واہ (ایک بات پوچھنی تھی ، کیا وصی کا شاہ کا تاثر اتنا گہرا بھی ہوسکتا ہے ؟)
  18. مغزل

    محفل کا ترانہ

    لوجی ، انجمن ستائشِ باہمی کی بجائے انجمن ستائشِ خودہی ، بنا لی کیا؟
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    سارہ صاحبہ ۔، فہیم خود ہی رور ہے ہوں گے ۔، جبھی تو لکھا ہے ۔، ہاہاہاہ
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ڈھونڈ ڈھاند یہ ڈ ہی میرے حصے میں آئے گی کیا؟
Top