السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
آداب و صبح بخیر۔ ثمینہ صاحبہ
محتاط رہنے کا مشورہ یقینا ً اچھا ہے ، اور خاص طور مجلسی و نجی زندگی میں مالکِ حقیقی اور اس کے محبوب صل اللہ علیہ وسلم نے احتیاط ہی کا درس دیا ہے ، جبھی حجابات بھی ہمارے درمیان رکھے گئے ہیں، ہمیں خوشی ہے کہ آپ شعبہ نفسیات سے ہیں ،...