شکریہ کاشفی بھائی ، بہت خوب کلام ’’ چوری ‘‘ کر کے پیش کیا ہے ، میرے خیال یہ میں یہ ” چوری ’’ جائز ہے۔
ویسے میں یہ غزل شاید اوور اردو پر پڑھ چکا ہوں۔ بہت کمال کا کلام ہے ، مزید کا انتظار ہے ، بہت بہت شکریہ
جی ہاں ۔، ہم سب ایک خاند ان ہیں یہاں۔ اور اسی عزت و عفت و شفقت و محبت سے ملتے ہیں، ۔۔
یعنی بے حجابانہ چلے آنے پہ کیا صاد کہ دوست ۔۔۔۔۔ یہاں حجاب بھی ، زینو بھی اور جیہ بھی ہیں
اچھی گزر رہی ہے دلِ خود کفیل سے
لنگر سے روٹی کھاتا ہوں ، پانی سبیل سے
دنیا مرے پڑوس میں آباد ہے مگر
میری دعا سلام نہیں اس ذلیل سے
احمد جاوید
(حمزہ نامہ ،جیو )
شکریہ جناب، عربی میں صدیق تو اردو میں ’’سچا ‘‘ کہتے ہوںگے ، اگر ’’ دوست ‘‘ کہتے ہیں تب بھی، بہت بہت شکریہ صادق صاحب، سدا سلامت رہیں
شکریہ جناب ٹائپو تھی ،۔ میں نے درست کردی ہے۔بہت شکریہ
شکریہ کاشفی بھائی ، سدا سلامت رہیں