زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پی پی پی پی حکومت کی ہٹ دھرمی:صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیڑولیم مصنوعات دوبارہ مہنگی
صاحبو ، ہم نے تو گدھ کی جمع گِدھوں کہا تھا۔۔ امید ہے اب گَدھوںکا اعتراض دور ہوگیا ہوگا۔
مغزل
Post #23
جولائی 10، 2009
فورم:
آج کی خبر
سودا
غزل: لاتا ہے بزم میں وہ سخن بر زباں زبُوں ۔ سودا
رسید حاضر ہے جناب
مغزل
Post #9
جولائی 9، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
چوتھی سالگرہ
محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں
شکریہ جناب ، بہت شکریہ۔
مغزل
Post #117
جولائی 9، 2009
فورم:
محفل کی سالگرہ
چوتھی سالگرہ
محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں
جی ؟؟؟؟ کیا واقعی ؟؟ ( یہ لڑی نہیں دیکھی کیا ؟) کیوں دوستو آپ کیا کہتے ہو۔
مغزل
Post #116
جولائی 9، 2009
فورم:
محفل کی سالگرہ
چوتھی سالگرہ
محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں
واہ کیا کہنے جناب ،
مغزل
Post #115
جولائی 9، 2009
فورم:
محفل کی سالگرہ
کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟
مگر میں باہر کھانا نہیں کھاتا
مغزل
Post #36
جولائی 9، 2009
فورم:
گپ شپ
تعارف
خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی
چچا جی لنک ہی دے دیجے ۔ میں کہاں چھان پھٹک کرتا پھروں گا۔
مغزل
Post #493
جولائی 9، 2009
فورم:
تعارف و انٹرویو
لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر
ہم آدمی بڑے عجلت پسند ہوتے ہیں ، ہم سے دیر نہیںدیکھی جاتی۔
مغزل
Post #33
جولائی 9، 2009
فورم:
آج کی خبر
الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔
خیر اب ایسی بھی کوئی بات نہیں راجہ جی
مغزل
Post #819
جولائی 9، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شکریہ جناب ، میں دیکھتا ہوں
شکریہ جناب ، میں دیکھتا ہوں
مغزل
کیفیت نامہ
جولائی 9، 2009
مبارکباد
م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک
یہ کس نے کہا کہ صلح کر لی ۔۔ صلح کرلی ہے اب رقیبوں سے تھوڑی عزت تو مجھ کو چاہیے ہے
مغزل
Post #71
جولائی 9، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر
یک پھول سی بچی کو درندگی کا نشانہ بنا یا گیا۔ اس موقع پر جب لاش کو نکالا گیا ، ہم موجود تھے۔ کچھ نہ کرسکے ، رو بھی نہ سکے ، لعنت مجھ پر لعنت مجھ پر لعنت مجھ پر لعنت مجھ پر لعنت مجھ پر
مغزل
Post #31
جولائی 9، 2009
فورم:
آج کی خبر
پی پی پی پی حکومت کی ہٹ دھرمی:صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیڑولیم مصنوعات دوبارہ مہنگی
نہیںقمر صاحبم ابھی ان گدھوں کی عمر بہت باقی ہے ، جب تک ہمیں اپنے اور دوسروں کے حقوق کا شعور اور پاس نہ ہوگا ، ایسا ہی ہوتا رہے گا۔انشا اللہ
مغزل
Post #17
جولائی 9، 2009
فورم:
آج کی خبر
فراز
غزل- بہت سیرِ گُل اے صبا کر چلے
کیا کہنے واہ ، فرحت بہن بہت خوب انتخاب ہے واہ ، جیتی رہو بہنا
مغزل
Post #4
جولائی 9، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 4
بے کسی کا زہر کانوں میں اتر جاتا ہے کیا میں جسے آواز دیتا ہوںوہ مر جاتا ہے کیا لیاقت علی عاصم
مغزل
Post #229
جولائی 9، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟
’’ آج کھانا نہیں ملے گا، ‘“
مغزل
Post #34
جولائی 9، 2009
فورم:
گپ شپ
تعارف
خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی
مجھے تو صرف عین غین والا شعر ہی ملا ہے ،۔ مگر مجھے دھمکی کیوں دی ،اگر شعر نہیں کہا تھا تو۔
مغزل
Post #491
جولائی 9، 2009
فورم:
تعارف و انٹرویو
چوتھی سالگرہ
محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں
چلیے صاحب لام ۔، لسوڑوں کے ذکر میں کام آئے گی ، ہاہا۔ شادیِ مرگ ہم پہ طاری ہے یہ بتاؤ کہ کس کی باری ہے
مغزل
Post #114
جولائی 9، 2009
فورم:
محفل کی سالگرہ
الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔
ثانیہ مرزا ، ماڈل شوٹ میں گر ی پڑی حرکتیں کرنے سے توبہ کرلیں تو ، ہم انہیں سلام کریں گے
مغزل
Post #816
جولائی 9، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پی پی پی پی حکومت کی ہٹ دھرمی:صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیڑولیم مصنوعات دوبارہ مہنگی
بس لفاظی ہی ہمارا مقدر ہے ، اور بس میر ی ’’ خاک در خاک ‘‘ والی شہر آشوب شاید اب کسی کی سمجھ شریف میں آئے۔ شرم ہوگی تو آئے گی نا۔
مغزل
Post #15
جولائی 9، 2009
فورم:
آج کی خبر
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top