نتائج تلاش

  1. مغزل

    کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی نظم

    سلمان صاحب اسی محفل میں یہ پوسٹ بھی دیکھیے ، اور یہ لڑی بھی عالمی اخبار میں بھی یہ بحث ملاحظہ کیجے ، کوئی ’’ سنجیدہ شخص ‘‘ اور ’’ شاعر ‘‘ وصی کو پسند نہیں‌کرتا، آپ مستشنیٰ ہیں۔
  2. مغزل

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    چلیے کسی بہانے آپ آئیں تو ۔۔۔
  3. مغزل

    کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی نظم

    گوگل پر وصی شا ہ چور کے نام سے سرچ کرلیں، وگرنہ ہمارے پیٹ میں کوئی درد تھوڑی ہی ہے۔:rollingonthefloor:
  4. مغزل

    آقا روڈ ون وے بنانا ہے یا ٹو وے

    واہ واہ واہ ۔ ۔کیا کہنے
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    خیر اب اتنی بھی حیرت کی بات نہیں،سارہ صاحبہ
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    چہ خوب چہ خوب
  7. مغزل

    کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی نظم

    نہیں جی ، میری ویسے ہی گفتگو رہتی ہے ان سے ، ۔۔ آپ کہیے وصی کے حوالے کچھ کہنا چاہ رہے تھے آپ؟
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ثانیہ کی منگنی ہوگئی اب ہمیں کو ن پکوڑے کھلائے گا۔
  9. مغزل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    چلیے صاحب ہمارا بھی بھلا ہوگا اس سے ، کئی کتابیں برقیانے کو پڑی ہیں
  10. مغزل

    میاں چنوں کے گاوٴں میں دھماکا، 11ہلاک،متعدد زخمی

    تحقیقات پر ہی معلوم ہوگا کہ دھماکہ خیز مواد جمع کیا گیا تھا یا وہاں نصب کیا گیا تھا
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    پکوڑے کھانے گئے ہیں ، یہاں بارش کا موسم ہے ناں۔ اس لیے ۔
  12. مغزل

    فردوس بریں از عبدالحلیم شرر

    شکریہ بابا جانی ، بس میں‌نام سے ٹھٹھکا تھا ، عبد الحلیم شرر کے ،
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    وہ تو شاید ہمیں‌بھول ہی گئ ہے ، بابا جانی نے بھی کوئی خبر نہیں دی، جیہ نے میری کسی میل کا جواب نہیں دیا اب تک۔ اللہ خیر کرے
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    م۔م۔مغل کو کوئی ناراضگی نہیں، ہوگی ،
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    گو کہ ایسا ہو نہیں‌سکتا مگر کوشش میں‌کیا ہے
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    کیا مطلب یہ لڑی یہاں تک پہنچ گئی اور ہمیں‌خبر نہ ہوئی ۔، السلام علیکم دوستو ، ساتھو، مترو ، بہنو اور بھائیو۔سدا سلامت شاد باد
  18. مغزل

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    شکریہ خرم ، پچھلی بار کی طرح اعزاز میں مشاعرہ بھی کرنا ہے نا ، یا بھول گئے۔:battingeyelashes:
Top