وہ کیا کہتے موئی فرنگی زبان میں ۔ ارے دھت تیرے کی یا د ہی نہیں آرہا ۔۔ ارے ہاں آیا آیا ، یاد آیا۔۔ ’’ دیٹس دا اسپرٹ ‘‘ ۔۔ :applause:
بہت بہت شکریہ ثمینہ آپا ( آپ مجھ سے بڑی ہیں سو آپا ، وگرنہ ہم تو ابھی بچونگڑے ہیں بس 29 سال کا تو ہوں :biggrin:) آپ بے دھڑک میرا نام لے سکتی ہیں۔ کوئی حجاب نہیں،...