نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    یہ کام شمشاد بھائی کرسکتے ہیں، بلی نہیں تو کم از کم چھپکلی بناکر دیوار سے تو چپکا سکتے ہیں۔ کیوں میں ٹھیک کہہ رہا ہوں نا شمشا د انکل
  2. مغزل

    گر کشف دل کو حق کے روز روبرو کرے

    بس تھوڑا سا انتظار ، بابا جانی آلاتِ جراحی سے لیس آتے ہی ہوں گے ۔
  3. مغزل

    امریکہ کے لاشیں کھانے والے روبوٹ

    چلیے صاحب یہ کسر رہ گئی تھی سو پوری ہونے جارہی ہے ۔
  4. مغزل

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ عد و کا ذکر نہیں دوستوں کا نام نہیں ۔ لیاقت علی عاصم

    سبحان اللہ سبحان اللہ، واہ بہت خوب انتخاب ہے ماشا اللہ ایک شعر ہمیں یاد پڑتا ہے: عدو تھے حلقہِ یاراں میں مثلِ موئے سپید کہ ہم نے ایک نکالا تو دس نکل آئے لیاقت علی عاصم
  5. مغزل

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ اپنے سوا نہیں ہے کسی ماسوا کا رنگ ۔ لیاقت علی عاصم

    مکمل لاجواب غزل ہے ، بارہا سنی ، مگریہاں پڑھ ک دوہری خوشی ہوئی ، سلامت رہو صاحب سلامت رہو
  6. مغزل

    غزل ۔ درد سمیٹتی ہوئی صبح کی لالہ تاب لَو ۔ ضیاء جالندھری

    واہ واہ وہ واہ ۔۔ کیا کہنے کیا کہنے ، بہت خوب احمد بھیا ، سدا سلامت رہو ،دو ایک جگہ کامہ وغیر ہ آپ نے اضافی لگادیا ، خیر
  7. مغزل

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    اوہو ، تو مہوش بہن پھر سے مشرف بہ مقدمہ ہوچکی ہیں، چلیے صاحب، یوں بھی سہی
  8. مغزل

    آپ کیا سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ مغل شہزادے کا ارسال کردہ لطیفہ

    صا حب شیطان کا سر نیچا، مگر اس نے سن لی تو پھوٹ ڈالنے کی کوشش کرے گا، پہلی فرصت میں صدقہ خیرات کیجے
  9. مغزل

    جنھوں نے مجھ سے ایک سوال پوچھا ان سے شکایت۔۔

    ظاہر سی بات ہے پریشان ہوجاؤں گا،۔ بالکل اسی طرح جیسے آپ ہیں۔شاید میں غصہ بھی کروں
  10. مغزل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    صاحب ہمیں بھی شاعر ہونے کی دعاد یجے ناں!
  11. مغزل

    آج کا شعر - 4

    اچھا سا کوئی شعر سنا اور سن کے ہم اپنے ادھورے پن میں مکمل سے ہوگئے ل ع عاصم
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ضعیف دوست سب ٹھیک ہیں ، جوان خرابے میں غلطاں نظر آتے ہیں۔
  13. مغزل

    آج کا شعر - 4

    آج کا شعر : آج اپنا شعر لگا رہا ہوں۔ (اس بے ادبی کی معذرت مگر خالی الذہن ہوں) کافی نہیں کہ میری گواہی ہے میرے ساتھ اپنے لیے گواہ بھی لانا پڑے گا کیا ؟
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    شمشاد بھائی ، بابا جانی ، سعود بھیا اور دیگر دوستوں کو سلام
  15. مغزل

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    شکریہ بابا جانی، کیا سرقہ و چربہ، توراد وغیرہ کی تفصیل کسی لڑی میں شامل کر دیں گے ؟
  16. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    لیجے بھائی ، میاؤں میاؤں۔ اب خوش؟
  17. مغزل

    بیوی کا چھاپہ، شوہر اور محبوبہ کی دھنائی

    خیر یہ آپ کا نظریہ ہے مشرق بعید میں ہی ایسا ہوتا ہے، میری معلومات کے مطابق مغرب میں اس کا زیادہ تناسب ہے؟
  18. مغزل

    ستاروں پہ ڈالتے ہیں‌کمند یا سورج پر ترپال

    معافی چاہتا ہوں بے دھیانی بلکہ شدتِ جذبات میں لکھ گیا۔
  19. مغزل

    گر کشف دل کو حق کے روز روبرو کرے

    یعنی مرض و مریض کمرہ جراحت میں پہنچا دیے گئے ۔ ہممم۔
  20. مغزل

    ستاروں پہ ڈالتے ہیں‌کمند یا سورج پر ترپال

    سچ کہا عارف کریم صاحب، سچ کہا ۔
Top