ہممم۔۔ آپ گواہی دیتے ہیں تو سچ ہوگا ، مگر یہ شخصی خوبی ہے ، اس کا اد ب سے کیا تعلق ، اور چور دروازوں سے آنے کا کیا تعلق ؟ کسی اعلی اخلاق سے۔ ( جو آپ کو شیطان اور وصی میں تفریق کرنے پر اکسا رہا ہے ) کیا یہی اخلاق ہے ۔۔ ؟؟ چوری اور سینہ زوری ، آپ کی بات ہو یا ملاقات ہو تو یہ سوال بھی کر لیجے...