اور مغل بھائی کس انداز میں شاباشی دے گئے؟ اب تو مجھے اپنی پیٹھ خود ہی ٹھونک لینی چاہئے۔![]()
![]()

بشرطیکہ تمہارا ہاتھ با آسانی پیٹھ تک جا پہنچے۔
۔۔ ورنہ کوئی بات نہیں میری خدمات حاصل کرلینا
۔۔۔ بہت "ٹھیک ٹھاک" طریقے سے ٹھونک دوں گا![]()

"مناسبات کفر" سے بھر پور ترانہ ہے![]()
"مناسبات کفر" سے بھر پور ترانہ ہے![]()

"مناسبات کفر" سے بھر پور ترانہ ہے![]()

نہیں بھئی مغل بھیا ایسا نہین ہے۔
آپ غور کرین تو پائین گے کہ میں ""واہ رے ہم واہ" کہتا ہون "واہ رے میں واہ" نہیں۔![]()
