محفل کا ترانہ

محمد امین

لائبریرین
بشرطیکہ تمہارا ہاتھ با آسانی پیٹھ تک جا پہنچے۔۔۔ ورنہ کوئی بات نہیں میری خدمات حاصل کرلینا۔۔۔ بہت "ٹھیک ٹھاک" طریقے سے ٹھونک دوں گا :tongue:
 
بہت شکریہ آپ سبھی احباب کا۔

اور امین بھائی آپ پریشان نہ ہوں "واہ رے ہم واہ" کہہ کر اپنی پیٹھ ٹھونک لیتا ہوں۔
 
نہیں بھئی مغل بھیا ایسا نہین ہے۔

آپ غور کرین تو پائین گے کہ میں ""واہ رے ہم واہ" کہتا ہون "واہ رے میں واہ" نہیں۔ :grin:
 

محمداحمد

لائبریرین
سبحان اللہ، سبحان اللہ!

کیا خوب ترانہ لکھا ہے سعود بھائی! بہت لاجواب!

دل خوش ہوگیا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے کہ آپ نے اتنے سارے دوستوں کو خوش کردیا۔
 
"مناسبات کفر" سے بھر پور ترانہ ہے:)

جزاک اللہ خیر نظامی بھائی۔ یہ آپ کی محبت ہے بس۔

ویسے میں پہلے سوال کرنے والا تھا کہ:

"مناسبات کفر" چیست؟

لیکن اب جاننا چاہتا ہوں کہ:

"مناسبات کفر" کجاست؟

:grin: :grin: :grin:

اور وارث بھائی کا شعر بھی خوب ہے۔ :)
 

مغزل

محفلین
کیا خیال ہے ترانہ باقاعدہ گا کر نہ محفوظ کیا جائے ، میرے ایک دوست موسیقار ہیں دھن بنواتے ہیں پھر گا کر یہاں پرپیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ شکریہ سعود بھائی
 
Top