نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    خطِ کوفی کی خطاطی کا شاہکار فونٹ ہزاروں لاکھوں متبادل اشکال کی سہولت

    اس فونٹ کی خریداری کے ساتھ محمد سعد بھائی کا ملٹی پل شیپ جنریٹر بھی ملے گا؟
  2. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    پاکستان میں غلطی کرنے والے کو این آر او دیا جاتا ہے، سبق سیکھا یا سکھایا نہیں جاتا۔ ایوب، ضیا، مشرف نے آئین توڑا، کوئی سزا نہیں دی گئی۔ مشرف کو ایمرجنسی لگانے کی سزا ملی اور جس عدالت نے سزا سنائی اس عدالت کو ہی سزائے موت دے دی گئی۔ سقوط ڈھاکہ کے ذمہ داران کو حمود الرحمان کمیشن میں بے نقاب کیا...
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حلال کا ہضم بھی تو نہیں ہوتا نہ اسے۔ جیل کا حلال کھانا کھا کھا کر ہی تو بیچارہ مرنے والا ہو گیا تھا :)
  4. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    پاکستان کو اگر ۱۹۴۷ میں ہی کانفڈریشن بنا دیا جاتا تو بعد میں ون یونٹ سکیم اور سقوط ڈھاکہ جیسے تلخ تجربات و سانحات سے نہ گزرنا پڑتا۔ پاکستانی عوام نے ہمیشہ صوبائی خود مختاری کو قومی خود مختاری پر فوقیت دی ہے۔ فیڈریشن وہاں چل سکتی ہے جہاں کئی صدیوں بعد ایک قومی اکائی وجود میں آ چکی ہو۔ پاکستان...
  5. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    سقوط ڈھاکہ کے بعد جب مجیب الرحمان کو رہا کر کے لایا گیا تو بھٹو نے یہ تجویز پیش کی تھی کہ مشرقی و مغربی پاکستان کو ایک فیڈریشن سے کانفڈریشن بنا دیتے ہیں۔ لیکن مجیب الرحمان نہیں مانے جس پر پاکستان نے بنگلہ دیش کو آزاد و خود مختار ریاست تسلیم کر لیا :(
  6. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    سقوط ڈھاکہ کی جڑیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اسی وقت لگا آئے تھے جب انہوں نے صرف اردو کو قومی زبان کا درجہ دیا تھا۔ اور اس پالیسی سے انحراف کرنے والوں کو ملک دشمن کہا تھا۔ اسی سخت پالیسی کے تسلسل کی وجہ سے اگلے صوبائی اور قومی الیکشنز میں پاکستان بنانے والی جماعت مسلم لیگ مشرقی...
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پیزے تو جمہوری انقلابی ہوتی ہیں: اپوزیشن کا شدید علیل نواز شریف کو پیزا کھاتا دیکھ کر تازہ بیانیہ :)
  8. جاسم محمد

    ایسے تو پھر اپوزیشن کو بھی الیکشن نتائج پر رونا دھونا نہیں چاہیے تھا۔ الیکشن میں سرے سے حصہ ہی...

    ایسے تو پھر اپوزیشن کو بھی الیکشن نتائج پر رونا دھونا نہیں چاہیے تھا۔ الیکشن میں سرے سے حصہ ہی نہیں لیتے
  9. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    یہاں جمہوری انقلابی بھٹو ایک جلسہ عام میں خطاب کے دوران ملک کی اکثریت یعنی بنگالیوں کو کہہ رہے ہیں کہ وہ جہنم میں جائیں، سور کے بچے ہیں :( یہ وہی گھٹیا زبان ہے جو آجکل اپنے جلسوں میں جمہوری انقلابی پی ڈی ایم استعمال کر رہی ہے
  10. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    جب جمہوری انقلابی ووٹ کو عزت دینے والے بھٹو سقوط ڈھاکہ کی بنیاد رکھ رہے تھے :(
  11. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    بھٹو خاندان میں شاید خود بھٹو کے علاوہ اور کسی کی اردو ٹھیک نہیں تھی۔ مجھے یاد ہے ۹۰ کی دہائی میں بینظیر کہا کرتی تھی کہ میں اپنی تقریر ختم کر رہی ہوں کیونکہ آذان بج رہا ہے :)
  12. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ قانون کی نظر میں رشوت دینے والا اور لینے والا دونوں مجرم ہیں۔ اگر بھٹو ووٹ کو عزت دینے والے جمہوری انقلابی لیڈر ہوتے تو ۱۹۷۰ کے الیکشن نتائج کو تسلیم کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ بخوشی سنبھالتے۔ ادھر تم ادھر ہم، اگر کوئی اسمبلی اجلاس میں گیا تو اس کی ٹانگیں توڑ...
  13. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    اصغر خان مرحوم نے تو ۱۹۹۰ کے الیکشن کو بھی عدالت میں چیلنج کیا تھا جس کا کئی دہائیوں بعد عدالت عظمی نے فیصلہ سنایا کہ یہ الیکشن بھی دھاندلی زدہ تھے۔ 1990 election was rigged, rules SC - Pakistan - DAWN.COM باقی ماندہ پاکستان میں اگر الیکشن ہو جاتے تو عین ممکن تھا کہ اس وقت کی اپوزیشن جماعتیں...
  14. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    متفق۔ گفتگو کا رخ جنرل یحیی کے خلاف مڑ رہا تھا۔ اسی لئے سقوط ڈھاکہ میں بھٹو کے رول کو اتنی اہمیت نہ دینا تاریخ سے سخت نا انصافی ہے۔ ۱۹۷۰ کے صاف شفاف الیکشن کے نتائج کو تسلیم نہ کرنا اور اس سے اگلے ۱۹۷۷ کے الیکشن میں منظم دھاندلی کرنا کوئی معمولی بات نہیں۔ ان غیر جمہوری رویوں کی بنیاد جمہوری...
  15. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    سارا وقت صرف پاکستانی جرنیلوں کو ہر چیز کا ذمہ دار ٹھہرانا قومی کھیل بن چکا ہے۔ اسی شرابی کبابی جرنیل نے ملک کے پہلے صاف شفاف الیکشن کروائے اور انتخابات جیتنے والی جماعت عوامی لیگ کو اقتدار کی منتقلی کا عندیہ دیا۔ بعد میں جنرل یحیی جب لاڑکانہ پہنچا تو الیکشن ہارنے والے جمہوری انقلابی بھٹو نے اسے...
  16. جاسم محمد

    مجرم نواز شریف کو حوالہ نہ کرنے پر پاکستان نے برطانیہ سے دیگرپاکستانی مجرمان وصول کرنے سے انکارکردیا

    نواز شریف کی وطن واپسی کا معاملہ، حکومت پاکستان نے برطانوی حکومت کی جانب سے بک کروائی گئی پرواز کو وصول کرنے سے انکار کیا برطانیہ نے 40 افراد کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے پرواز بُک کی تھی، پرواز کے اخراجات بھی ادا کیے گئے تاہم پاکستان نے چارٹرڈ پرواز کو کلیئرنس نہیں دی: برطانوی اخبار کا دعویٰ محمد...
  17. جاسم محمد

    ہمارا نواز شریف واپس کرو...

    ہمارا نواز شریف واپس کرو https://www.thesun.co.uk/news/13480676/pakistan-rejected-extradition-flight-former-pm/
  18. جاسم محمد

    ہمارا نواز شریف واپس کرو

    ہمارا نواز شریف واپس کرو
  19. جاسم محمد

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا بزنس رپورٹر منگل 15 دسمبر 2020 قیمتوں میں اضافہ کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا اور قیمتیں اگلے 15 دن کے لیے لاگو ہوں گی (فوٹو: فائل) اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 22 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کے...
  20. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فکر نہ کریں۔ یہ لٹیرا بھی جلد الطاف حسین ثانی بنے گا۔ انشاءاللہ
Top