نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    جمہوری انقلابی بھٹو نے سقوط ڈھاکہ کے ذمہ داروں کو بھی حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کی روشنی میں کوئی سزا وغیرہ دی تھی یا معاملہ وہیں دفن کر دیا؟
  2. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    ہاں جی تو پھر آج کس کس کو عمران خان انوکھا سلیکٹڈ لگ رہا ہے؟ بغض عمران کی بھی کوئی حد تو ہوتی ہوگی؟ جرنیلوں کا کیا کام کہ جمہوری انقلابی بھٹو کو سلیکٹ کر کے پاکستان لائیں اور صدر و چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سونپیں؟ خاص طور پر جب وہ خود سقوط ڈھاکہ کا ملزم بھی ہو؟
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسرائیلی ٹی وی کے حالیہ انکشافات کے مطابق نواز شریف، بینظیر کے علاوہ مولانا فضل الرحمان بھی ۲۰۰۵ میں اپنے نمائندگان اسرائیل بھجوا چکا ہے۔ البتہ ادھر پاکستان میں عمران خان یہودی ایجنٹ مشہور ہے :)
  4. جاسم محمد

    بندہ تابعدار نہیں، کھلاڑی ہے!

    اصل تعریف وہ جو دشمن بھی کرے!
  5. جاسم محمد

    بندہ تابعدار نہیں، کھلاڑی ہے!

    16 دسمبر ، 2020 سلیم صافی بندہ تابعدار نہیں، کھلاڑی ہے! فائل:فوٹو بندہ تابعدار تھا، بہت تابعدار، حد سے زیادہ تابعدار لیکن منزلِ مقصود پانے سے قبل، منزل حاصل کرنے کے بعد وہ کھلاڑی بن کر مسلسل کھیل رہا ہے۔ جن کی تابعداری کی بات کی جاتی ہے اور جنہیں سرپرست یا سہولت کار کہا جاتا ہے، وہ پرویز خٹک...
  6. جاسم محمد

    زبردست

    زبردست
  7. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    جب دین واضح کر چکا ہے کہ کسی داعی نبوت سے دلیل یا ثبوت مانگنے والابھی کافر ہو جاتا ہے تو پھر ریاست اس دینی معاملہ میں کسی کو استثنیٰ کیسے دے سکتی ہے؟ کیا ریاست نعوذ باللہ دین سے بھی اوپر کی کوئی چیز ہے؟
  8. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    دنیا میں اس وقت 4 ہزار سے زائد مختلف مذاہب موجود ہیں جو اپنے سوا سب کو غلط کہتے ہیں۔ آپ کی دلیل کے مطابق بھی صرف اسلام سچا مذہب ہے اور باقی سب جھوٹے۔ ایسے میں آپ قادیانی ملعون خلیفہ سے کونسی دلیل کا تقاضا کر رہے تھے جو ان کے مذہب کو سچا ثابت کرتا جبکہ جرح کرنے والے مفتی محمود خود قادیانیوں کے...
  9. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    جب فیصلہ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں کر چکے تھے تو پھر قادیانیوں کو صفائی کا موقع کیوں دیا گیا؟ اور یہاں کونسے قانونی تقاضوں کی بات ہو رہی ہے؟ کیا ماضی میں بھی اسلامی ریاستیں اپنے آئین میں یہ طے کرتی آئی ہیں کہ کون مسلمان ہے اور کون کافر؟
  10. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اگر قادیانیوں کا خلیفہ پاکستان کے آئین کو نہیں مانتا تو آپ بھی اس آئین کو توڑ کر قادیانیوں پر ظلم کریں گے؟
  11. جاسم محمد

    تمام معاشی اعشاریے مثبت سمت میں جا رہے ہیں، وزیراعظم

    تمام معاشی اعشاریے مثبت سمت میں جا رہے ہیں، وزیراعظم ویب ڈیسک جمعرات 17 دسمبر 2020 چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کو فروغ دے کر معیشت مستحکم ہوگی، عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام معاشی اعشاریے مثبت سمت میں جا رہے ہیں اور چھوٹے و درمیانے کاروباروں کو فروغ دے کر معیشت...
  12. جاسم محمد

    سائنسی تحقیق کا اعلیٰ ترین ایوارڈ پاکستانی نژاد محققہ آصفہ اختر کے نام

    سائنسی تحقیق کا اعلیٰ ترین ایوارڈ پاکستانی نژاد محققہ آصفہ اختر کے نام ویب ڈیسک جمعرات 17 دسمبر 2020 ڈاکٹرآصفہ اپنی جدید ترین تحقیق کی وجہ سے غیرمعمولی شہرت حاصل کرچکی ہیں: فوٹو: فائل برلن: جرمنی میں سائنسی تحقیق کا اعلیٰ ترین لائبنٹس ایوارڈ پاکستانی نژاد محققہ آصفہ اخترنے اپنے نام کرلیا۔...
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ مجھے ن لیگ میں تحریک انصاف کا سفیر سمجھیں: مریم نواز :)
  14. جاسم محمد

    سب برا نہیں، پاکستان کیلئے بہت کچھ اچھا بھی ہو رہا ہے

    لاہور ہائی کورٹ کو اپنا نام بدل کر پاکستان اسٹے کورٹ کر دینا چاہیے۔ حکومت کا کوئی بھی کام سالہا سال تک رکوانا ہو تو لاہور ہائی کورٹ کی خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔
  15. جاسم محمد

    سب برا نہیں، پاکستان کیلئے بہت کچھ اچھا بھی ہو رہا ہے

    معاشی اعتبار سے سال 2020ء پاکستان کے لیے کیسا رہا؟ صرف ڈالر پر معاشی صورتحال کا دارومدار نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ بھی دیگر عوامل ہیں جو معاشی سمت کا تعین کرنے میں کردار ادا کرتے ہیں۔ میاں عمران احمداپ ڈیٹ 8 گھنٹے پہلے سال 2020ء اپنے اختتام کو ہے۔ یہ سال کیسا گزرا، ہر شخص کے تجربات مختلف ہوں گے...
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  17. جاسم محمد

    ایک ڈاکو لندن میں شاپنگ کررہا ہے اور یہاں عوام کو سڑکوں پر لارہا ہے، وزیراعظم

    اگر ان کو یکسر اگنور کر دیا جائے تو اپوزیشن پروپگنڈہ کرتی ہے کہ حکومت اپوزیشن سے ڈری ہوئی ہے :)
  18. جاسم محمد

    حکومت کا سینیٹ انتخابات جلد اور شو آف ہینڈ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ

    بالکل۔ یہ اپوزیشن کی چیخیں مریخ تک اسی لئے سنائی دی جا رہی ہیں۔
  19. جاسم محمد

    ایک ڈاکو لندن میں شاپنگ کررہا ہے اور یہاں عوام کو سڑکوں پر لارہا ہے، وزیراعظم

    اس شدید علیل ڈاکو کی بات ہو رہی ہے جس کے بارہ میں عدالت نے ایک سال قبل کہا تھا حکومت ضمانت دے کہ منگل تک زندہ بھی رہے گا یا نہیں؟ العزیزیہ کیس: نوازشریف کی عبوری ضمانت منظور
  20. جاسم محمد

    ایک ڈاکو لندن میں شاپنگ کررہا ہے اور یہاں عوام کو سڑکوں پر لارہا ہے، وزیراعظم

    پوری متحدہ اپوزیشن کی روزانہ کی بنیاد پر چیخیں نکالنے کیلئے اکیلا کپتان کافی ہے۔
Top