نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

    کیا وہاں اندرون سندھ اور کراچی سے بھی زیادہ برے حالات ہیں جہاں پیپلز پارٹی کا مسلسل 12واں سال جا رہا ہے؟
  2. جاسم محمد

    اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

    1988 سے 1999 اور پھر 2008 سے 2018 تک لگاتار حکومتیں کرنے والے دو جمہوری انقلابی خاندانوں کی کوئی ایک اہلیت بتا دیں، ہم عمران خان کو چھوڑ دیں گے۔
  3. جاسم محمد

    اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

    1988 سے 1999 اور پھر 2008 سے 2018 تک شریف اور زرداری خاندان نے لگاتار باریاں لگا کر حکومت کی۔
  4. جاسم محمد

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    عارف حمید بھٹی وہی ہے نا جس نے کہا تھا زلفی بخاری وزارت چھوڑ کر لندن بھاگ گیا ہے؟ :)
  5. جاسم محمد

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    کس واسطہ؟ 13 دسمبر کا تاریخ کا فلاپ ترین جلسہ کرنے والا حکومت کو کیا این آر او دے گا؟
  6. جاسم محمد

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    صرف اس الیکشن کو مانتے ہیں جس میں خود حکومت ملے صرف اس عدالتی فیصلے کو مانتے ہیں جس میں اپنی جیت ہو صرف اس نیب نوٹس کو مانتے ہیں جو کسی اور کو آئے ڈیزل
  7. جاسم محمد

    اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

    کوئی فرق نہیں؟
  8. جاسم محمد

    اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

    لوگ چاہتے ہیں کہ خود کو تبدیل بغیر عمران خان تبدیلی لا کر دکھائے :)
  9. جاسم محمد

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    تو کرپٹ پاکستانیوں کا احتساب یہاں جنت کے فرشتے آکر کریں گے؟ ظاہر ہے دیگر پاکستانی ہی کریں گے۔ جج ارشد ملک کی گندی ویڈیو، چیئرمین نیب کی گندی ویڈیو، وزیر داخلہ شیخ رشید کی گندی ویڈیو، آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے۔ البتہ مالی کرپشن کا حساب دینا پڑے گا۔ اخلاقی کرپشن کا کارڈ استعمال کرکے اس سے بچا نہیں...
  10. جاسم محمد

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    پاکستان دنیا کا شاید واحد ملک ہے جہاں سارے چور پہلے اپنا حساب دینے کی بجائےسوال پوچھنے والے کو پکڑ کر جیل میں بند کر دیتے ہیں۔
  11. جاسم محمد

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    پھر الیکشن میں بھی نہ جائیں حکومت میں بھی نہ جائیں ڈیزل کے پرمٹ، کشمیر کمیٹی کی وزارت اور شہدا کی زمینیں بھی حاصل نہ کریں یہ ملک آپ کے مولانا کے باپ کی جاگیر نہیں کہ جب یہاں حکومت کرنے اور مال کھانے کا موقع ملے تو پاکستان زندہ باد۔ اور جب احتساب شروع ہو تو میں 14 اگست نہیں مناؤں گا۔
  12. جاسم محمد

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    درست فرمایا۔ وہاں بھی پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے الیک ایبلز پر مشتمل ہے۔ Myanmar army blocks bid to slash parliamentary power base
  13. جاسم محمد

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    بالکل۔ پاکستانی سیاسی نظام کا اصل مسئلہ ہی یہ ہے کہ یہاں عملا فوج اور ایجنسیوں کا مسلسل عمل دخل ہے لیکن آئین میں ان کی اس طاقت کا کوئی ادراک ہی نہیں کیا گیا۔ اگر ایسا کر دیا جاتا تو بار بار مارشل لا لگا کر آئین معطل کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔ اس کے برعکس میانمار نے اپنے آئین میں فوج کو سیاسی قوت...
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :)
  15. جاسم محمد

    مبارکباد بابا جی کے ایک ہزار مراسلے

    بابا-جی جو کہ المعروف امبر شہزادہ کے مرید ہیں نے اپنی برق رفتاری سے ہزار مراسلے مکمل کر لئے ہیں۔ مبارک باد قبول کریں :)
  16. جاسم محمد

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    نیب کو مطمئن نہیں کریں گے تو قانونی کاروائی ہوگی۔ پھر مریم نواز کی طرح ساتھ پتھر لے آئیں یا اپنی ڈنڈا بردار فوج۔ این آر او تو بہرحال نہیں ملے گا کیونکہ یہ کیسز اس طرح دھونس سے ختم ہونے والے نہیں۔
  17. جاسم محمد

    اسرائیل کوتسلیم نہیں کرسکتے تو ہمارے وزیر نے وہاں جاکر کیا کرنا ہے؟ وزیراعظم

    اب کوئی نیا پراپگنڈہ کریں ۔ پرانے والا سب ٹھس ہو چکے ہیں۔
  18. جاسم محمد

    اسرائیل کوتسلیم نہیں کرسکتے تو ہمارے وزیر نے وہاں جاکر کیا کرنا ہے؟ وزیراعظم

    پاکستان 18 دسمبر ، 2020 ویب ڈیسک اسرائیل کوتسلیم نہیں کرسکتے تو ہمارے وزیر نے وہاں جاکر کیا کرنا ہے؟ وزیراعظم وزیراعظم عمرا ن خان کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کوتسلیم ہی نہیں کرسکتے تو وہاں کوئی کیوں جائےگا؟ ہمارے وزیر نے وہاں جاکر کیا کرنا ہے؟ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ بالکل غلط خبر...
  19. جاسم محمد

    نیوز ریڈر کا کام - عشرت فاطمہ

    اولڈ از گولڈ
  20. جاسم محمد

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    مولانا ڈرنے والا نہیں اسی لئے پچھلے سال دھرنا ختم کر کے خالی ہاتھ گھر چلا گیا تھا۔
Top