ہر الیکشن میں ۷۰ سے ۸۰ سیٹیں موروثی سیاست دانوں کی ہی ہوتی ہیں۔ یہ ہر الیکشن سے قبل ہوا کا رخ دیکھ کر محکمہ زراعت کی نشاندہی پر پارٹیاں بدل لیتے ہیں اور جس پارٹی کو اقتدار میں آنا ہوتا ہے اس میں جا کر بیٹھ جاتے ہیں۔ یہ سیاسی لوٹے موروثی سیاست کی پیداوار ہیں اور ملک و قوم کی ترقی کی راہ میں سب سے...