نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    (ن) لیگ پنجاب میں جیت رہی تھی جس پر پی ٹی آئی کو کراچی سے جتوایا گیا، مصطفیٰ کمال

    جب ثابت نہیں کر سکتے تو الزامات کیوں لگائے؟ 2018 الیکشن میں پنجاب سے ن لیگ جیتی تھی۔ اگر تحریک انصاف کے حق میں دھاندلی کراچی میں ہو سکتی تھی تو پنجاب میں کیوں نہیں ہو سکی؟ پنجاب میں ن لیگ نے سب سے زیادہ 130 سیٹیں حاصل کی تھی۔ پھر جہانگیر ترین نے جہاز اُڑا کر تحریک انصاف کو حکومت دلوائی:
  2. جاسم محمد

    (ن) لیگ پنجاب میں جیت رہی تھی جس پر پی ٹی آئی کو کراچی سے جتوایا گیا، مصطفیٰ کمال

    (ن) لیگ پنجاب میں جیت رہی تھی جس پر پی ٹی آئی کو کراچی سے جتوایا گیا، مصطفیٰ کمال ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 15 دسمبر 2020 حکومت الطاف حسین کی باقیات کو زندہ رکھے ہوئے ہے، مصطفیٰ کمال کراچی میں ان کی ناکامی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ 'جب ہم انتخابی مہم میں گئے تھے تو کہا کہ ہم سارے حلقے جیتیں گے لیکن...
  3. جاسم محمد

    پیٹرول بحران تحقیقاتی کمیشن نے سیکرٹری پیٹرولیم اور ڈی جی آئل کو قصور وار ٹھہرادیا

    پیٹرول بحران تحقیقاتی کمیشن نے سیکرٹری پیٹرولیم اور ڈی جی آئل کو قصور وار ٹھہرادیا ویب ڈیسک December 15, 2020 رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پیٹرول بحران کی بڑی وجہ تیل کی درآمدات پر پابندی بھی تھی،فوٹو: فائل پیٹرول کی قلت پر بنائے گئے پیٹرولیم کمیشن کی تحقیقات میں سیکرٹری پیٹرولیم اور ڈی جی آئل کو...
  4. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    اگر حکومت نے ۳۱ جنوری تک استعفے نہ دیے تو حکومت کیلئے اگلا دن یکم فروری ہوگا: اپوزیشن
  5. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    مشرف کے مارشل کو وزیر اعظم عمران خان نے اس امید پر سپورٹ کیا کہ اس کے بعد سیاست میں کرپٹ سیاست دانوں کی کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ مگر پھر جب مشرف نے شریف خاندان کو کرپشن کیسز میں این آر او دے کر جدہ بھجوا دیا اور آئندہ انتخابات میں حمایت کیلئے اس وقت کے سربراہ آئی ایس آئی کو عمران خان کے پاس بھیجا تو...
  6. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    :LOL::LOL::LOL: کرسیاں پٹواری اپنے ساتھ گھر لے گئے تھے
  7. جاسم محمد

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    اسی لئے عمران خان نے مرغیاں پالنے کو کہا تھا مگر آپ نے مذاق اڑایا۔ اب بھگتو
  8. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    پی ڈی ایم نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی ڈیڈ لائن دے دی ویب ڈیسک پير 14 دسمبر 2020 پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے فیصلوں کا اعلان کیا(فوٹو، اسکرین گریب) لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی مہلت دے دی ہے۔ سربراہی...
  9. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    خاموش ہو جائیں وگرنہ ویگو ڈالا آجائے گا :)
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیونکہ بغض عمران کا کوئی علاج موجود نہیں :)
  11. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    امریکہ کی ۵۰ ریاستوں کی اپنی اپنی زبانیں ہوتی تو آج امریکہ عالمی قوت ہوتا؟
  12. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    پاکستان میں آج کتنے لوگوں کی مادری زبان اردو ہے؟ اگر اردو قومی زبان نہ ہوتی تو پاکستانیوں کو ایک صوبہ سے دوسرے صوبہ پہنچ کر سخت مشکلات کا سامنا ہوتا۔
  13. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    ایسا ہی ہے۔ یہاں تیل کے فوارے پھوٹنے سے قبل گو کہ بہت اچھی جمہوریت نافذ تھی مگر لوگوں کے مالی حالات پھر بھی بہت خراب تھے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ناروے سے زیادہ نارویجن امریکہ میں آباد ہیں جو مالی تنگی کے باعث کچھ سو سال قبل وہاں ہجرت کر گئے تھے۔ Norwegian Americans - Wikipedia
  14. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    سرکاری رابطہ کی زبان تو آج بھی انگریزی ہی ہے۔ بنگالی جو کہ اس وقت اکثریت میں تھے پر اردو زبان ٹھونسنے کی کیا ضرورت تھی؟ :)
  15. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    مغربی ممالک میں بھی صوبے ہوتے ہیں لیکن وہ لسانیت کی بنیاد پر نہیں بلکہ انتظامی بنیادوں پر قائم کئے جاتے ہیں۔ اور ان میں بدلتی آبادی کے مطابق تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔ مثال کے طور پر ادھر ناروے میں اس وقت ۱۱ صوبائی اور ۳۵۶ بلدیاتی حکومتیں قائم ہیں۔ جبکہ ملک کی کل آبادی صرف ۵۰ لاکھ ہے۔ پاکستان میں...
  16. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    آپ بہت اچھا مذاق کر لیتے ہیں۔ مشرقی پاکستان جا کر زور زبردستی اردو کو قومی زبان بنانے کا اعلان بانی پاکستان نے ہی کیا تھا۔ اور اس پالیسی سے انکار کرنے والوں کو غدار وطن بھی سب سے پہلے قائد اعظم نے ہی کہا تھا: Bengali language movement - Wikipedia پاکستان بنانے والی مسلم لیگ کی اس اردو پالیسی کا...
  17. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    صرف بغض عمران ہے وگرنہ تابعداری میں تو جمہوری انقلابی بھٹو و نواز شریف نے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی تھی۔ جو جرنیل گود لے لے وہ ڈیڈی اور جو نہ لے وہ آئین شکن ڈکٹیٹر :)
Top