ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے جو امیدوار ماضی میں الیکشن لڑ کر جیت چکا ہے، اسے تحریک انصاف کا ٹکٹ دینا ہارس ٹریڈنگ ہے؟ گلگت بلتستان کے حالیہ الیکشن میں بہت سارے آزاد امید وار وہ بھی جیتے ہیں جنہوں نے تحریک انصاف کا ٹکٹ مانگا تھا مگر ان کی جگہ کسی اور کو ٹکٹ دے دیا گیا۔ مگر اس کے باوجود وہ سب...