نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    عمران خان تمام پاکستانیوں کا سربراہ ہے جس میں مسلمانوں کے علاوہ ہندو، پارسی، مسیحی، قادیانی وغیرہ بھی شامل ہیں۔ مجھے ایک لبرل سے اس قسم کی بات کی توقع نہیں تھی۔ :)
  2. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    ان دو نالائقوں کو زور زبردستی کون لایا تھا؟ اگر اس وقت جمہوری انقلابیوں نے ان کا راستہ روکا ہوتا تو آج عمران خان نہ آتا
  3. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    عمران خان اگر اقتدار میں رہتے ہوئے یہ سب کرتے ہیں تو ان کو بھی پھینک دینا چاہیے۔ سیاست سے پہلے وہ کیا کرتے رہے ہیں کا ان کے اقتدار پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔
  4. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    بھٹو اور نواز شریف جنرل ایوب اور جنرل ضیا کی کابینہ سے نکلے ہوئے ٹیسٹ ٹیوب سیاست دان ہیں۔ ان شارٹ کٹ سیاست دانوں کا عمران خان کی ۲۲ سالہ جد و جہد سے کیا موازنہ؟ کیا آپ کو یاد نہیں کہ عمران خان کو ۱۹۸۷ میں ٹیسٹ جیتنے پر جنرل ضیا اور ۱۹۹۲ میں ورلڈ کپ جیتنے پر نواز شریف نے وزارت کی پیشکش کی تھی مگر...
  5. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    الیکشن سے عین قبل جب عمران خان کو بدنام کرنے کیلئے کتاب جاری کرے گی تو یہی ہوگا۔ یہی کچھ جسٹس شوکت صدیقی نے الیکشن سے چند روز قبل ایجسنیوں کو بدنام کر کے کیا تھا تاکہ عوامی رائے نواز شریف کے حق میں جائے۔ اسے پری پول دھاندلی کہا جاتا ہے۔
  6. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    یہ ٹھوس شواہد عائشہ گلالئی اور ریحام خان عدالت میں ثابت کیوں نہ کر سکی؟ Imran Khan sent me inappropriate messages, talked about marriage proposal, claims former PTI leader Ayesha Gulalai - The Financial Express Imran Khan, drugs, pirs, sex and mosquitoes: Reham Khan's book releases in the UK, is...
  7. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    آپ بہت اچھا مذاق کر لیتے ہیں۔ قریشی کو وزیر اعظم بنانے کیلئے عمران خان کو پہلے مائنس کرنا پڑے گا۔ یہی افواہیں کچھ ماہ قبل بھی اڑائی جا رہی تھیں۔ جس پر وفاقی وزیر فیصل واڈا نے دو ٹوک بیان دیا تھا کہ اگر تحریک انصاف میں سے کسی نے ایسا کرنے کا سوچا بھی تو ہم خود اس کی تکا بوٹی کر دیں گے۔ آپ لوگوں...
  8. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    حمزہ شہباز شریف کے عائشہ احد سے قصے: Hamza Shahbaz, Ayesha Ahad settle differences after CJP's arbitration - Pakistan - DAWN.COM نواز شریف کے کم بارکر سے قصے: Love in Lahore - DAWN.COM رحمان ملک کے سنتھیا رچی سے قصے: In a bombshell, US blogger Cynthia Ritchie accuses PPP's Rehman Malik of rape -...
  9. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    انفرادی اخلاقی تربیت گھر یا سکول و مدرسہ میں ہی ہو سکتی ہے۔ قطار کیسے بنانی ہے، راہ چلتے کوڑا کہاں پھینکنا ہے، دوران ڈرائیونگ بیلٹ لگانی ہے یا ہیلمٹ پہننا ہے، یہ سب عوام کی تربیتی مسائل ہیں جن کو حکومت یا ریاست نہیں دیکھ سکتی۔ قانون توڑنے پر فردا فردا سزا دے دینے سے قوموں کی اصلاح و تربیت نہیں...
  10. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    وزیراعظم کی اپوزیشن سے جلسے چند ماہ کیلیے ملتوی کرنے کی اپیل ویب ڈیسک جمعرات 10 دسمبر 2020 قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ احتیاط کریں اور کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کریں، وزیراعظم عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جلسوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن اس سے لوگوں کی...
  11. جاسم محمد

    سیاسی فرقہ واریت : سوشل میڈیا سیاسی گروہوں کا ٹوئٹر ٹرینڈز میں گالیوں کا مقابلہ

    درست فرمایا۔ میرا جواب صرف ان کے لئے تھا جو یہ پراپگنڈہ کر رہے ہیں کہ عمران خان کی سیاست میں آمد سے قبل پاکستانی سیاست میں عین مہذب زبان استعمال ہوتی تھی۔ جو کہ ظاہر ہے تاریخی حوالوں کے مطابق سفید جھوٹ ہے۔
  12. جاسم محمد

    سیاسی فرقہ واریت : سوشل میڈیا سیاسی گروہوں کا ٹوئٹر ٹرینڈز میں گالیوں کا مقابلہ

    عمران خان کو جب وزارت عظمی مل گئی تو پوری اپوزیشن نے ان کو گھیر کر پارلیمنٹ کے فلور پر زانی زانی کے نعرہ لگائے یہاں تک کہ ان کو پہلی تقریر بھی نہیں کرنی دی (یاد رہے کہ یہ سب “میں ان کو این آر او نہیں دوں گا” کی گردان سے پہلے کی بات ہے۔ اسی لئے تمام تر موجودہ سیاسی تلخی کا ذمہ دار اپوزیشن خود ہے)...
  13. جاسم محمد

    سیاسی فرقہ واریت : سوشل میڈیا سیاسی گروہوں کا ٹوئٹر ٹرینڈز میں گالیوں کا مقابلہ

    غلام دستگیر خان نے جب ایک کتیا کے گلے میں لال ٹین ڈال کر اسے مادر ملت فاطمہ جناح سے تشبیہ دی اس وقت عمران خان ایک کم سن بچہ تھا۔ بھٹو نے جب بھرے جلسہ میں بنگالیوں کو سور کے بچے کہا اس وقت عمران خان لندن میں زیر تعلیم تھا۔ نواز شریف نے جب بینظیر کی ایڈیٹ شدہ برہنہ تصاویر ہیلی کاپٹر سے گرائیں اس...
  14. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    نواز شریف دور میں بیسیوں اسٹینڈنگ کمیٹیوں کو سوپر مین اسحاق ڈار اکیلا چلا رہا تھا۔ اسی لئے تو بیچارہ چار سال کے اندر اندر سخت بیمار ہو کر آجکل کسی لندن کے ہسپتال میں انٹرویو دے رہا ہے۔
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  16. جاسم محمد

    کون ٹیکس نہیں دیتے؟

    جب تک پاکستانی دیگر ممالک کی طرح اپنی حقیقی آمدن پر پورا ٹیکس قومی خزانہ میں جمع نہیں کر وائیں گے، یہ ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ اکثر سننے میں آتا ہے کہ مخیر حضرات ٹیکس دینا چاہتے ہیں لیکن ٹیکس کلیکٹرز کی کرپشن یا ٹیکس فارمز کے جھنجھٹ کی وجہ سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ اس کا سب سے بہتر حل ٹیکس کے نظام کو...
  17. جاسم محمد

    گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کیوں اور کیسے؟

    پریشانی صرف اپوزیشن کو ہے کہ اگر یہ حکومت سینیٹ الیکشن کے بعد وہاں بھی اکثریت میں آگئی تو وہ باقی کے تین سال کیسے رو رو کر گزاریں گے :) اس لئے ان کو حکومت کے خلاف جو کچھ بھی کرنا ہے اگلے سال مارچ میں ہونے والے سینیٹ الیکشن سے پہلے پہلے کرنا ہے۔ کیونکہ اگر یہ تحریک ناکام ہو گئی تو پھر اگلے تین...
  18. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    ۹۰ کی دہائی میں تو پاکستان میں ہی تھے۔ اس وقت بھی یہی رونا دھونا لگا رہتا تھا کہ بہت مہنگائی ہے۔ اب کم از کم ماضی کی حکومتوں کی طرح مہنگائی کو مصنوعی سستے ڈالر کے ذریعہ کنٹرول کرنے کی کوششیں تو نہیں کی جا رہیں۔ اسی لئے چیخیں زیادہ نکل رہی ہیں۔ ملک میں مہنگائی تب تک رہے گی جب تک اشیاء کی رسد اور...
  19. جاسم محمد

    گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کیوں اور کیسے؟

    2018 الیکشن میں دھاندلی و بے ضابطگیوں کے خلاف سب سے زیادہ درخواستیں حکمران جماعت تحریک انصاف نے دائر کی تھی اپوزیشن جماعتیں تمام پارلیمانی کمیٹیوں میں بیٹھی ہوئی ہیں۔ اگر ان کے پاس کوئی اختیار نہیں تو یہ پارلیمانی کمیٹیوں سے استعفی کیوں نہیں دیتی؟ تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ...
Top