پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، انگین التان
ویب ڈیسک
December 11, 2020
فائل فوٹو
ترک ڈرامے میں ارطغرل کا کردار نبھانے والے اداکارانگین التان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دوسراگھر ہے، یہاں آکر خوشی ہوئی۔
انگین التان ان دنوں پاکستان میں ہیں اور اپنے مداحوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت...