بنگلہ دیش پوری دنیا کو صرف کپڑے بیچ رہا ہے اور صرف یہی بیچ بیچ کر دنیا کا تیسرا بڑا کپڑے ایکسپورٹ کرنے والا ملک بن چکا ہے۔ اسے اب کسی آئی ایم ایف یا دوست ممالک سے ڈالر بھیک میں مانگنے کی ضرورت نہیں رہی۔
آج سے بیس سال قبل جب بنگلہ دیش نے کپڑوں کی صنعت لگانا شروع کی تھی اور بنگالی اس وقت اپنے...