اگر لیڈرشپ وراثت سے آ سکتی تو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح بھی اپنا پورا خاندان سیاست میں گھسیڑ دیتے۔ سیاست ملکی و قومی فلاح کیلئے کام کا نام ہے، اپنی نسلوں کا مستقبل سنوارنے کا نہیں۔ آپ جس کو وراثتی لیڈری کہہ رہے ہیں وہ درحقیقت خاندانی کاروبار ہے۔ اسی لئے تو ان جماعتوں میں ٹاپ لیڈرشپ...