فرحت کیانی آپی زیادہ دیر ہوگئی سوری۔۔۔ ایک دفعہ پورے جوابات ٹائپ کرلیے تو پیج خود ہی ریفریش ہوگیا:crying3: پھر اب ہمت کرکے دوبارہ لکھ رہی ہوں۔۔۔۔۔
کون سا تحفہ لینا اور کیا دینا اچھا لگتا ہے؟
اس سوال کا پہلے بھی جواب دیا ہے کہ وہی تحفے دیتی ہوں جو لوگوں کی ضرورت کے مطابق ہوں سوچ کر کہ دوسرے...