حکیم محمد سعید شہید بھی اسی متحد مسلم ممالک بلاک بنانے کی زندگی بھر کوشش کرتے رہے اور اسی وجہ سے شہید بھی کردیئے گئے انکی ایک ڈائری "سچی کہانی" میں انھوں نے کئی جگہ لکھا ہے کہ اگر مسلم ممالک آپس بھی متحد ہوجائیں تو صورتحال بہت بہتر ہو مگر انھی کوششوں کی وجہ سے دہشت گردوں نے انہیں شہید کردیا اور...