نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    ایک تو کراس میں مار دیا ہے ۔۔۔ اوپر سے سیرئیس بھی ہوگئی ہو چلو کوئی بات نہیں نہ بناؤ نا کھاؤ۔۔۔ اب خوش :battingeyelashes:
  2. ملائکہ

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    واؤ یہ تو بڑا اچھا آئڈئیا ہے مجھے تو پسند آگیا۔۔۔۔:love:
  3. ملائکہ

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    دھاگے کا جواب دیا ہے کہ مجھے وہی پسند ہیں۔۔۔۔
  4. ملائکہ

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    واہ واہ یہ سارے برتن تو بڑے پیارے ہیں اور چچا جی آپکو یاد کیسے رہا میں نے ٹی سیٹ کا کہا تھا میں تو خود کہہ کر بھول بھی گئی تھی۔۔۔۔ پر اب ان برتنوں کو اس مانو بلی سے کون بچائے گا۔۔۔ اسے کچن میں گھسنے ہی نہیں دونگی:heehee:
  5. ملائکہ

    آٹھویں سالگرہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح

    اہو دیر وغیرہ تو ہوہی جاتی ہے آپ پہلے اپنے کام کریں :):):battingeyelashes:
  6. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    شکریہ انکل۔۔۔۔ کیا آپ خود واقعی میں بنائیں گے انکل۔۔۔
  7. ملائکہ

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    ویسے ایک اس لئے تو نہیں رکھا کہ لڑائی ہی ہوجائے:heehee: شمشاد چچا جی
  8. ملائکہ

    مطلب؟؟؟ قیصرانی انکل سمجھ نہیں آئی۔۔۔

    مطلب؟؟؟ قیصرانی انکل سمجھ نہیں آئی۔۔۔
  9. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    اس بات پر بڑا والا کراس بنتا تھا :cautious:
  10. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    ایسی حوصلہ افزائی ابو نہیں کرتے:dancing:
  11. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    2 ٹیبل اسپون ڈال لو۔۔۔ چاہو تو مکھن چاہو تو آئل چاہو تو گھی۔۔۔۔
  12. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    بہت شکریہ بہنا۔۔۔۔ بلائی مطلب وہ جو دودھ کو ابالنے کے بعد اس پر جم جاتی ہے ملائی سی یا کریم جو ملتی ہے بازار میں۔۔۔؟؟؟
Top