انا اللہ وانا الیہ راجعون.
جیہ آپی مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ایسی کیا بات کہوں کہ آپکے دل کو تسلی ہو۔۔۔ آپکو بہت یاد کرتے تھے ہم سب لیکن وجہ معلوم نہیں تھی۔۔۔ بس یہی دعا ہے کہ ڈاکٹر صاحب کو اللہ جنت میں جگہ دیں۔۔۔۔ آپکی اور گبین کی زندگی میں اللہ آسانی پیدا کرے۔۔۔ گبین کو اللہ صحت اور تندرستی...