بھئی میں نے بہت لڑکوں کو چھیڑا ہے اسکول میں بھی اور یونی میں تو بیچارہ ایک لڑکا مجھے دیکھ کر ہی بھاگ جاتا تھا اسے ہم نے بڑا تنگ کیا تھا ۔۔ میں اسے دیکھ کر مسکراتی تھی وہ بیچارہ بہت گھبراتا تھا ہمارا پورا گروپ ساتھ ہوتا تھا۔۔۔ پھر میرے دوستوں نے الٹا مجھے ہی پھنسا دیا اسے بلا کر کہنے لگے کہ...