مزید سوالات کے ساتھ میں پھر آ گئی۔
:) میں بھی جوابات کے ساتھ آگئی۔۔۔۔
رمضان میں آپ کا کیا معمول ہوتا ہے؟
رمضان میں زیادہ تبدیلی تو نہیں آتی۔۔ صبح اٹھ کر سحری پھر نماز وغیرہ پڑھ کر سو جاتی ہوں ایک گھنٹہ پھر اٹھ کر یونیورسٹی جاتی ہوں پھر جب واپسی ہوتی ہے تو کافی تھکن بھی ہوجاتی ہے پھر نماز...