بن کے اندر سموسے :p یہ تو نئی ہی چیز سنی ہے۔۔۔ میں کم کم چیزیں ہی کھاتی ہوں کیفے سے لیکر کیونکہ صاف نہیں ہوتی ہیں۔۔ میں اکثر خود سینڈویچ، رول، یا میکرونی وغیرہ لےجاتی ہوں بناکر۔۔۔ باہر کا کھا کر صحت خراب ہوتی ہے۔۔۔۔ لیکن فرنچ فرائز بہت اچھے لگتے ہیں گرم گرم۔۔۔ :pاور گھر میں یا باہر کہیں تو میں...