مہوش بہن !
آپ کے ممدوح کو عدالت نے طلب کرلیا ہے ، کسی نے مقدمے کی پیروی کی حامی نہیں بھری،
” آپ سے گزارش ہے عدالت جائیں اور مشو کی وکالت وہاں کیجے ، یہاں کوئی جج تھوڑی ہی بیٹھا ہے ۔
شکریہ گڑیا رانی۔
اب اسے اپنے پہلے مراسلے میں ’’ مدون ‘‘ کرلو ، اس کے لیے تمھیں پہلی پوسٹ کے نچلے حصے میں بائیں جانب کا بٹن نظر آرہا ہوگا ، اسے کلک کر کے تبدیلیاں لائی جاسکتی ہیں اور پھر محفوظ کرلو ، جیتی رہو شہزادی جیتی رہو