خبر:
لوڈ شیڈنگ سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، غیر معمولی فیصلے کرنے ہوں گے ۔ صدرِمملکت
(حوالہ روزنامہ ایکسپریس)
قبر:
’’ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ‘‘
نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی سب کو معلوم ہے کہ موصوف 74 فیصد ی شراکت دار ہیں اس ادارے کے