چاچو ٹائپنگ ہیلپنگ بیٹا ورژن
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=16409&highlight=%DA%86%D8%A7%DA%86%D9%88+%D9%B9%D8%A7%D8%A6%D9%BE%D9%86%DA%AF
ڈاؤن لوڈ کیجے اور انٹر نیٹ ایکسپلورر کی فائل رن کیجے ، اور لکھیے علوی کے آہنگ میں۔
مذکورہ لنک پر اپنی رائے دینا نہ بھولیں
ارے صاحب کیا آپ کو نہیں معلوم :chatterbox: :biggrin:
زہرہ علوی یہاں کی خوبصورت شاعرہ ہیں ، ان کی جوڑی جیا راؤ سے پوری ہوتی ہے ،
لے دس، ہن میں کی آکھاں ؟ جے میں کج کہہ دتا تے توں مینوں پکا گنجا کردینا ایہہ۔۔:rollingonthefloor:
ارے نہ بابا نا،، بچہ ہے ، ہوگئی غلطی معاف کردیں:hypnotized:
شکریہ وارث صاحب، ہم نے تو خرم کو منع کیا تھا ،مگر اس کی ضد کے آگے ہتھیار ڈالنے پڑے، بہر کیف تازہ غزلوں کے ساتھ حاضر ہوجاؤں گا، قیام و طعام کا بندو بست کر لیجے۔