شکریہ مہوش بہن، آپ یقینا احترام و تکریم سے ہی گفتگو کرتی ہیں ، اس کا میں اعتراف کرتا ہوں کہ آپ شخصی حملے نہیں کرتیں،
لیکن آپ یہ بھی محسوس کیا ہوگا کہ لاکھ اختلاف اور اس میںشدت کے باوجود آپ ہماری ( بڑی پر اعتراض نہ ہوتو بڑی :biggrin:) بہن ہیں۔
اور ہم سب اسی احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے بات کرتے...