یعنی ہمیں یہاں کوئی نہیں سمجھائے گا ،
ہمیں خود ہی کچھ کرنا پڑے گا ،چلیں ٹھیک ہے ۔
ایک بات بتائے دے رہے ہیں ،
اگر سمجھنے کے دوران ہم سے کسی بھی قسم کی بھول ہوئی تو ہم ذمہ دار نہ ہووے گے ۔
السلام علیکم ،صبح بخیر زندگی ۔
یہ سب ہمارے سمجھ نہیں آیا ،
اے کیمیاء گر ! یہ آپ صبح صبح کون سا فارمولا لے آئے ؟
تھوڑا عام انداز میں سمجھائیں تو شاید مجھ جیسے موٹے ذہن والوں کے بھی کچھ پلے پڑے ۔