نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    شاہد بھائی قرآنی آیات کا حوالہ دینے کے سلسلے میں میری ایک تجویز ہے کہ جہاں کسی بھی محفلین کو قرآن کریم کی کسی آیات کا حوالہ دینا مقصود ہو تو سورت کے نام کے ساتھ آیات نمبر کے ساتھ صرف ترجمہ پیش کر دیں تو یہ بہتر نہ ہوگا ، جیسا کہ خالد بھائی اپنی تبصرے میں آیات کا پوسٹ کی ،جن میں آپ نےاغلاط کی...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ماشاءاللہ ، اللہ کریم آپ کو اور زیادہ ہمت اور برداشت عطا فرمائیں ۔آمین :)
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    قبلہ محترم اظہار ہمددری پر آپ کا سپاس گزار ہوں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    الحمدللہ !!!! آج ہماری شادی کے دس سال مکمل ہوئے ۔ان دس سالوں میں زندگی کے کئی نشیب و فراز آئے ۔اللہ کریم کے کرم سے ہماری بیگم صاحبہ ہماری بہترین ساتھی مددگار رہی ۔اللہ کریم سے یہی دعا ہے کہ آئندہ آنے والی زندگی میں ہمارے درمیان ہمیشہ محبت و اعتماد کا رشتہ مضبوط سے مضبوط تر رہے ۔آمین
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    ماشاءاللہ ، تابش بھائی آپ کو اور بیٹی حفصہ کو بہت مبارک ہو ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    واہ واہ ، کیا خوب کلام ارشاد فرمائیں ہے حضور ۔:p
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اگر آپ اعلی ظرف نہیں بن سکتے تو کوشِش کریں کہ کوئی آپ کو کم ظرف بھی نہ کہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    حیرت ہے ، آپ تو محفل پر اکثر ہماری خصوصیات بیان کرتے رہتے ہیں ، تو یہ بھی آپ ہی بتائیں نا !
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    یہ تو آپ ہی بہتر بتا سکتے ہیں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    ہم نے جو کہا آپ وہ بخوبی سمجھ گئے ہیں ۔:D
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    فلسفی جی ! ہم نے دوران ملاقات بھیا سے درخواست کی تھی کہ سفرنامہ مکمل کریں ۔اب کسی سے زبردستی تو ہم کوئی کام کروانے سے رہے ، ہاں ایک طریقے رہے گیا ہے ان سے لکھوانے کا ،ہم نے چاہتے کہ اس کی نوبت آئے لیکن لگتا ہے کہ لاتوں کے بھوتوں باتوں سے نہیں مانتے ۔ :beating: :beating: :beating:
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    آپی یہ زیادہ بہتر فیصلہ ہے ،ایسی تصاویر کی شیئرنگ سے اشتعال پھیلے گا ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    تعلیمی ادارہ میں پرتشدد واقعات کا بڑھنا تشویش ناک ہے ۔اساتذہ اکرام کی جان اور عزت حرمت پائمال کرنا کبیرا گناہ اور بدترین فعل ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ کریم رحم کریں ، آمین
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    اگر بھیا خدا نخواستہ آئینے نے پلٹ کر آپ کو جواب دے دیا تو شاید آپ اس کی تاب نہ لاتے ہوئے ہوش باختہ ہو جائیں ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    :eek: ہائیں ، کیوں کیا وہ تصاویر اتنی نادر و نایاب تھیں ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    محمد امین صدیق بھائی آپ کے موبائل سےبھی تو ہم نے تصویر لیں تھیں ،وہ شیئر کریں ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    بجو یہ کمال شمال تو محفل کی برکتیں ہیں ، کبھی گنتی نہیں کیے ،بس اپنی دھن میں مگن رہتے ہیں ۔:D
Top