نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    بہت زیادہ مضبوط دکھائی دینے کا سب سے بھیانک نقصان یہ ہے کہ لوگوں کو کبھی یہ خیال بھی نہیں آتا ہےکہ آپ کو بھی تسلی کی ضرورت ہوسکتی ہے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ، آپ کے ہم بہت شکر گزار ہیں ۔ آپ نے ہمیں اتنے بابرکت اور نصحیت آموز علم سے نوازا ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھانے پینے کے آداب فراموش کیوں ہو گئے؟

    ایسا ہوتے ہم نے نہیں دیکھا ۔اس کی یہ وجہ بھی ہوسکتی ہے کہ ڈبل روٹی کے کنارے سخت ہوتے ہوں ۔بچوں کے مسوڑے نرم ہوتے ہیں ۔انھیں چبھانے میں تکلیف ہوتی ہو ۔ اس کی بھی یہی وجہ نظر آتی ہے یا ہوسکتی ہے ۔ شاید اس میں کوئی حرج بھی نہیں ، جب پسندیدہ ڈش دسترخوان پر ہو تو انسان اس ہی کو ترجی دے گا ۔ یہ...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بس بھیا یہ سب آپ کی شاگردی میں سیکھے گر ہیں تو ہم کس بات کا غرور کریں بھلا ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    منگی شاید مانگ نے والے کو کہتے ہیں ، آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کبھی کبھی مفت کی پبلسٹی مہنگی پڑتی ہے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ارے بھیا ، اب کیوں شرمندہ کیے دے رہے ہیں ، چھوڑیں جانے دیں ۔ :noxxx: :noxxx: :noxxx:
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور جب آپ کان نہیں دھرتے تو آپ کو معلوم ہے کہ ہم کیا کرتے ہیں ۔:beating:
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ کو تو ہم ایسی ہی سنا ڈالتے ہیں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ اب ایسا ظلم تو نا کریں عبید بھائی ۔ ہم نے کب میدان سخن میں دیوان دوڑا دیئے ہیں جو ہم شاعر کہلائیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بھیا باقاعدہ شاعر تو نہیں البتہ کچھ بے قاعدگیاں ہم سے بھی ہوئی ہیں ۔:D
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہنا کیا کریں عادت سے مجبور ہیں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ماشاءاللہ ،نیچے لنک پر کلک کریں اور وہاں ارسال کریں ۔...

    ماشاءاللہ ،نیچے لنک پر کلک کریں اور وہاں ارسال کریں ۔ https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A7%D9%90%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%D9%90-%D8%B3%D8%AE%D9%86.37/
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بے شک ۔ جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    لنک تو ضرور شامل کرنا چاہیے تاکہ مطلوبہ مواد کے معیار کا تعین کیا جاسکے کہ آیا یہ مستند ہے بھی یا نہیں ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    جی جی ، ہمیں پتہ ہے ، آپ بہت مہان کلاکار ہیں ۔:p
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    ام اویس بہن سے درخواست گزار ہیں کہ ہمیں اپنے قیمتی آٹوگراف سے نوازیں ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    قطعی ہی نہیں ، ہمیں پتہ ہے کہ آپ کاپی پیسٹ کے ماہر ہیں ۔
Top