دوستو !!
گرمیاں شروع ہو رہی ہیں تو اپنے شادی شدہ بھائیوں کے لیے مرشد کی طرف سے ایک مفید مشورہ ہے کہ جب بھی فریج سے پانی پینے کے لیے بوتل نکالیں تو اسے دوبارہ بھر کر واپس رکھیں۔
نہیں تو لیکچر بوتل سے شروع ہو گا اور پھر بات بچوں سے ہوتی ہوئی بُرے نصیب ، خاندانی مسائل کا احاطہ کرتے ہوئے سچا پیار نہ...