نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد اُدھر جاتی ہے ٹرافی یا اِدھر آتی ہے دیکھیں گے۔۔۔۔

    ماشاءاللہ، مبارک ہو ہادیہ بہنا ، بہت خوبصورت اور شاندار لڑی بنائی ہے ۔ آپ کو ڈھیر ساری شاباش یوسف بھائی ، سلامت رہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    آمین ثم آمین ، دعاؤں سے نوازنے کا شکریہ فہد بھائی ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل آف لائن

    مطلب ہم خواب سجانے شروع کر دیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    بھیا رہنے دیں ، آپ کے پہلے ہی ہم پر بے پناہ احسانات ہیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    آپ کو مبارک ہو سید عمران بھائی ۔:)
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ، آپی جی آپ کی دعاؤں اور شفقت فرمانے پر ہمیشہ آپ کا احسان مند رہوں گا۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف تعارف

    ماشاءاللہ ، فاخر بھائی آپ کو محفل میں باقاعدہ خوش آمدید ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    بھیا کی جانب سےہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اکمل بھائی ۔:) آپ کی محبت اور شفقت فرمانے پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اکمل بھائی ۔
Top