یہ تصویر نعیم راشد اور ان کے بیٹے کی ہیں ،جن کا تعلق ایبٹ آباد پاکستان سے ہے۔یہ دونوں باپ بیٹے نیوزی لینڈ مسجد حملے میں شہد ہوئے ہیں ۔ نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملے کی غرض سے حملہ آور جب مسجد کے ہال میں داخل ہوتا ہے تو ایک شخص دوسرے نمازیوں کی جان بچانے کیلئے اس کو دبوچنے کی کوشش کرتا ہے، جہاں ہر...