نتائج تلاش

  1. نایاب

    میری کل کی ڈائری سے ایک ورق۔

    بہت خوب سوچ و خیال اس کو ذرا مزید " آوارگی " میں مبتلا ہونے دیں ۔ پھر دیکھیں کیا خوب " فلسفہ حقیقت " جنم لیتا ہے ۔ خود پر لعنت ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ سے صرف نظر کرتے اک اچھی " بے ربط" تحریر جو " ربط " تلاشنے پر ابھارتی ہے ۔۔۔۔۔
  2. نایاب

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    بھیا یہ " بھلکڑ " سے " یاد " کا کیا واسطہ ؟؟؟؟؟؟؟؟ بھلکڑ یہ کب یہ یاد رکھتے ہیں کہ " کوئی یاد رکھنے والی بات بھی ہوتی ہے " بھیا انگلش تو مجھے آتی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھلکڑ ہی اچھے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کے زمانے میں " یادداشت کے حامل " عذاب ہی برداشت کرتے ہیں ۔ یاد ماضی عذاب ہے یارب ۔ گنگنایا کرتے ہیں ۔
  3. نایاب

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    محترم بہنا سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین وہ کوئی اور ہوں گے جو " آگہی " سے ڈرتے ہوں گے ۔۔۔ آپ کا اس قدر تفصیلی تجزیہ اچھا لگا ۔ دل سے دعا نکلی یہ " آگہی " پیغام اپنی منزل تک پہنچے ۔ ابھی بہت سے سوالات " راہ " میں ہیں ۔ یہ موضوع " تعلیم و تربیت " بارے اپنا سفر مکمل کر لے تو سوال کر اپنے لیئے...
  4. نایاب

    ہمارا فیملی ادب - تبصرے و تجاویز

    ماشاءاللہ بہت خوب تحاریر ہیں ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ آمین ذرا سی توجہ ۔۔۔۔ الفاظ کا چناؤ ۔ املا کی درستگی ۔ موضوع سے وابستگی ۔۔ تحریر کو دلکش اور پرکشش بنانے میں معاون جو بھی لکھا جائے اک بار غور سے پڑھتے خود ہی ناقد ہوا جائے ۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد آپ سب بٹیاؤں کے نام
  5. نایاب

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    محترم بھائی " بھلکڑ " صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
  6. نایاب

    حاجی صاحب

    بہت خوب تحریر محترم زیش بھائی "افسانچہ " مکمل طور پر اک کہاوت کی حقیقت کو قاری کے سامنے اک نئے رخ سے اجاگر کرنے میں کامیاب رہا ۔۔۔۔ " ابھی نو سو چوہے پورے نہیں ہوئے " بہت خوب اختتام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔ آمین
  7. نایاب

    اقوال (مترجم خاکسار)

    بہت خوب شراکت
  8. نایاب

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    بلاشبہ آگہی بکھیرتی اک روشن تحریر ۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    آپکو سب سے زیادہ ڈر کب لگا؟؟؟؟

    اس بار جب چھٹی پر پاکستان گیا تھا تو سفر کرتے ہزار " توکل " کے باوجود دل میں کہیں نہ کہیں " ڈر " اپنی صورت دکھاتے محتاط رہنے پر مجبور کرتا تھا ۔ کہ " پلے نہیں دھیلہ اور کوئی باہر والا سمجھ کر لوٹ نہ لے میلہ "
  10. نایاب

    پہچانو! تو جانیں۔۔۔۔؟

    اللہ سدا سلامت رکھے استاد محترم کو آمین بلاشبہ " درویش وقت " ہے یہ ہستی اور مامور ہے " خدمت اردو " پر بہت شکریہ اصلاحی بھائی
  11. نایاب

    دلچسپ عادتیں

    عادتاں کد جاندیاں بھانویں کٹیئے پوریے پوریے جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں بھی ہو ں کچھ بری عادات میں مبتلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس کس کا ذکر کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ صبح اٹھتے ہی سگریٹ جلا لینا ۔ کسی بھی جگہ ہو رہی کسی بھی گفتگو میں ٹانگ اڑا لینا ۔۔۔۔۔ کہیں کوئی پریشان صورت اجنبی یا اپنا دکھے تو اسے نصیحتوں میں الجھا...
  12. نایاب

    فرصت ملے تو دل بہلائیں ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    فرصت ملے تو دل بہلائیں ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. نایاب

    اسلام بلحاظ ملک

    محترم شعیب بھائی ۔ ان شاءاللہ فرصت ملتے ہی اپنا حصہ لیتا ہوں ۔ بہت شکریہ آگہی سے نوازنے کا ۔۔
  14. نایاب

    اچھی سی سواری۔۔(ایک مزاحیہ کہانی)

    بہت خوب تحریر
  15. نایاب

    چند اشعار در مدح صحابہ رضوان اللہ علیم اجمعین۔۔۔! والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    سبحان اللہ کیا خوب نظم کی ہے اک سچی حقیقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ غارت کرے ان انسان دشمنوں کو آمین
  17. نایاب

    اسٹابیری میٹھا

    سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین بٹیا ذرا میری غزل نایاب کو لکھنا سیکھ لینے دیں ۔ پھر وہ آپ کو بتائے گی کہ میرے " پاپا" کتنے اچھے ہیں ۔۔۔۔
  18. نایاب

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (از شاہد ملک)

    اللہ تعالی اپنا کرم فرمائے اور صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
Top