اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
بہت شروع کی بات ہے کہ مجھے @بوچھی اپیا سیدہ شگفتہ بہنا اور آپ بارعب شخصیات محسوس ہوتی تھیں ۔
اک جھجھک سی رہتی تھی ۔ جانے کیا سننا پڑجائے ۔ ویسے بھی خواتین سے گفتگو کرنے میں شرمیلا پن حائل رہتا ہے ۔
یہ تو محترم تعبیر بہنا (اللہ ان کو سدا خوش...
کوئی دس بار دیکھا یہ نقشہ مگر سر سے گزر گیا ۔۔۔۔۔۔۔
شاید سر پر مشین پھروائی ہوئی ہے اس لیئے ۔ ۔۔۔۔۔
کوئی سمجھا دے اور اس میں پوشیدہ معلومات اور دعا پا لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب " آگہی " پھیلاتے مسکراہٹیں بکھیرتی شراکت
بہت شکریہ محترم بٹ بھائی
کیا سچ بات لکھی ہے کہ " ہم سب کے اندر کہیں نہ کہیں اک " گل محمد " جاگتا رہتا ہے "
اک ضدی معصوم بچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بالک ہٹ میں الجھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے بھائی 21 سال گزر گئے کبھی ووٹ دینے کا موقع ہی نہیں ملا ۔۔۔
ویسے عجب ہے کیا یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور میں میرا ووٹ پی پی پی کے لیئے اور سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے لیئے غیر مرئی کاسٹ ہوجاتا ہے ۔