محترم سرسری بھائی
خیال تو بہت اچھا ہے ۔ اب اپنی تصویر لگا ہر جانب سے " انکل " کی صدا سن سن کر " بڑھاپے " کے احساس کو مٹانے کے لیئے " ابھی تو میں جوان ہوں " غزل سننے کے جھنجھٹ میں الجھنے سے بہتر تصویر کا نہ لگانا ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو معذرت
محترم روحانی بابا جی
" نفی " ہی اثبات کی بنیاد ہوتی ہے محترم بھائی
اور تارک فقیر کی صدا بھی انسانوں کے درمیان پائے جانے والے ہر طرح تعصب کی بنیاد پر دیئے جانے والے " القابات و خطابات " کی نفی کرتے " اناالحق " کو اثبات دے رہی ہے ۔ " انا الحق " یہ صدا کیا ہے ۔ ؟
اسے ہر کوئی اپنی عقل و سوچ کے...
تعارف "نایاب "ہے بس یہی کہ
حوا کی سب ہی بیٹیاں ہیں میری ماں بہنیں بیٹیاں ۔۔۔۔ "اک کڑی نوں چھڈ کے "
کل ہی نگاہ سے گزری محترمہ فوزیہ چوھدری کی تحریر یاد آگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بیٹیاں بھی بہت باکمال ہوتی ہیں
حسین گلوں کی طرح خوش جمال ہوتی ہیں
مثال نور گھروں میں اجالا کرتی ہیں
دلوں کی پاک تبرک مثال...
بہت خوب " تصرف " محترم بھائی
زمانہ حال کی حقیقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو میرے ساتھ چلا ، عزّ و جاہ اس کے ہیں
چلا جو راہ تری خانما تباہ بنا
سنیں گے میری صدا خانزادگانِ کبیر
کہ جن کے فیض سے میں صاحبِ کُلاہ بنا
محترم افضل حسین بھائی
دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالی نومولود شہزادے کو سدا اپنی امان میں رکھتے نظر بد سے محفوظ رکھے آمین
دادا دادی ۔۔۔ نانا نانی ۔۔۔ پھوپھی اور خالہ ۔۔۔ اور پھر ۔۔۔ ماما بابا ۔۔
جو بھی نام تجویز کریں اللہ تعالی اسے مبارک فرمائے آمین