بہت خوب شراکت محترم بہنا
" اک دن مر جانا ہے ہمیں " یہ آگہی جہاں کچھ انسانوں کو " بابر بہ عیش کوش " پر ابھارتے " خواہش آرزو اور تمناؤں " کے جال میں الجھا " بے قراری و بے چینی میں مبتلا کرتی ہے ۔ وہیں کچھ انسان اس آگہی کے نور سے روشن ہوتے اس حقیقت کو پاتے کہ " موت تو عارضی نیند اور اصل زندگی...