نتائج تلاش

  1. نایاب

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    منزل سامنے دکھنے لگی تو یہ حال ہوگیا محترم بھائی جب " حضوری " میں ہوں گے تو کیا گزرے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ جب سب سے سچی حقیقت اپنی تمام تر معنویت کے ہمراہ آشکارہ ہوتی ہے تو " فلسفے " چھوٹ ہی جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
  2. نایاب

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    بھلکڑ بھائی ۔۔۔ بھول گئے نا آپ ۔۔۔ کہ " مقام منزل " سے وہی آگاہ ہوتے ہیں ۔ جو منزل کی جانب بڑھنے والی راہ تلاشنے میں مصروف دکھتے ہیں ۔ اور یہ وہی ہوتے ہیں جنہیں " منزل " پکار رہی ہوتی ہے ۔ بلا شک اللہ بے نیاز اور نہایت رحیم و کریم ہے ۔۔۔۔۔۔۔ راہ ڈھونڈنے میں نہ الجھیں جو بھی راہ سامنے دکھے اس...
  3. نایاب

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    میرے محترم بھائی یہ بھلکڑ بھائی کو " گھمن گھیریوں " میں الجھایا ہوا ہے ۔
  4. نایاب

    دائرے

    بہت خوب لاجواب نظم کیا ہے حقیقتوں کو بہت سی دعاؤں بھری داد آپ کے نام محترم بہنا
  5. نایاب

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    سو " صبح کاذب " کے اسیر ہوئے آپ ۔۔ یقین رکھیں کہ صبح صادق " قریب " ہی ہے ۔ کیونکہ کہتے ہیں کہ صبح کاذب ہی صبح صادق کے قریب ہونے کی علامت ہوتے مسافر کو منزل کی راہ دکھلاتی ہے بھلکڑ بھائی
  6. نایاب

    جوش نہ جادو، نہ افسوں گری چاہتا ہوں - جوش ملیح آبادی

    واہہہہہہہہہہ کیا خوب انتخاب ہے ۔۔۔۔۔
  7. نایاب

    عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں

    اک اچھی روشن شراکت بہت سادگی سے " مرد و عورت " کے فرائضی فلسفے کو بیان کیا گیا ہے ۔
  8. نایاب

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    یاد رہے کہ " تہجد " اس تاریکی میں ادا ہوتی ہے جو کہ صبح کاذب سے گزر صبح صادق میں بدلتی ہے ۔
  9. نایاب

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    بہت خوب شراکت "پچپن میں بچپن "یاد کروا دیا ۔ کبھی دیوانہ وار پھرا کرتا تھا ان کی تلاش میں ۔ بہت شکریہ بہت دعائیں محترم راشد اشرف بھائی
  10. نایاب

    تعارف السلام علیکم، میرا نام شاہد ہے

    محترم وسیبی بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  11. نایاب

    تعارف ھوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا

    اسی ادا نے تو ہمیں آپ کا اسیر کر رکھا ہے محترم بھائی کھلے دل کہہ لیتے ہیں دل کی بات ۔۔ کسی بھی ملاوٹ کے بنا اور اسی طرح کھلے دل برداشت کرجاتے ہیں کسی دوسرے کی دل کی بات
  12. نایاب

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    بھلکڑ بھائی یہ " ماضی " کب پیچھا چھوڑتا ہے ۔۔ ابن آدم جو کہتا ہے وہ صدائیں سدا پیچھا کرتی ہیں ۔ ماضی سے سبق لیتے حال کو سنوارتے مستقبل پر نگاہ رکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حافظے کی شرمندگی سے بچنا کہلاتا ہے ۔۔۔ سبحان اللہ بھلکڑ بھائی نام ہی جعلی قرار دے دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ جسم فانی اور روح غیر فانی ۔۔۔۔۔۔۔...
  13. نایاب

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    ماشاءاللہ یعنی بھلکڑ بھائی " عشاء " پڑھ فارغ ہو چکے ۔؟ سو " بابا جی " کہیں کیا اب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. نایاب

    کالم از جاوید چودھری

    ہر اک میں کہیں نہ کہیں یہی خواہش چھپی ہوتی ہے کہ "میں تو اس کا بندہ بنوں گا جسے خدا کے بندوں سے پیار ہوگا " ۔۔۔ اور پھر ایسے خدا کے بندوں سے پیار کرنے والے امر کیوں نہ ہوں ؟ بلا شک سلام ٹو شاویز ۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    میرے بھائی منتشر الخیال شخصیت ہی فلاسفر کے درجے کو پہنچتی ہے ۔ نکتوں کو پکڑتی ہے ۔۔۔۔ محبت ( چاہنا اور چاہے جانے کی خواہش رکھنا )خمیر انسانی میں موجود وہ جذبہ ہے جو کہ منتشر جذبات انسانی میں فطرت جیسی ہم آہنگی پیدا کرتا ہے ۔ محبت اک ذات ہے جو کسی دوسری ذات تک بڑھتے نشونما پاتی ہے ۔ جسم انسانی کی...
  16. نایاب

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    آج کچھ فرصت ملی تو سوچا کہ لگے ہاتھوں رسم دھاگہ نبھاتے محترم محسن وقار علی بھائی کو "اوٹ پٹانگ "سوالات میں الجھاتے کشمیری چائے کا کپ اپنی جانب سرکاتے لطف اندوز ہو لوں ۔ محسن وقار علی م ۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت اور مودت میں کسے برتر قرار دیتے ہیں ۔ اور کیوں ۔۔۔۔۔؟ ح ۔۔۔ حکمت اور حلم بارے کیا سوچ...
  17. نایاب

    برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب کہا ہے چشمِ ریگِ کوچہِ مجنوں میں نامِ قیس آتے ہی آنسو دیکھیں
  18. نایاب

    تعارف ساتواں عجوبہ

    مقدس نور بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے اور زندگی میں کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب فرمائے آمین
  19. نایاب

    تعارف السلام علیکم ! میرا نام عثمان مغل ہے۔

    محترم عثمان مغل محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  20. نایاب

    تعارف السلام علیکم میرا نام ولیدنواز ہے۔

    محفل اردو میں دلی خوش آمدید محترم ولید نواز صاحب
Top