نتائج تلاش

  1. نایاب

    رجال الغیب

    محترم دوستو " رجال الغیب " میں سب سے زیادہ متحرک ہستی کون سی ہے ۔؟ کیا آپ میں سے کسی نے ان میں سے کسی کی زیارت کی ہے ،؟ یہ " تکوینی امور " کیا ہوتے ہیں ۔۔۔؟
  2. نایاب

    نشور واحدی : یہ نیم باز تری انکھڑیوں کے میخانے

    واہہہہہہہہہ بہت خوب انتخاب کہیں چراغ جلانے کی ہو رہی ہے سبیل بجھارہے ہیں یہاں شمع خود ہی پروانے فریب ِمشرق و مغرب ہیں رہروانِ جدید یہ بد نصیب نہ عاقل ہوئے نہ دیوانے
  3. نایاب

    ن م راشد حَسَن کوزہ گر (٢) ۔ ن م راشد

    بہت خوب شراکت وقت کیا چیز ہے تو جانتی ہے؟ وقت اِک ایسا پتنگا ہے جو دیواروں پہ آئینوں پہ، پیمانوں پہ شیشوں پہ، مرے جام و سبو، میرے تغاروں پہ سدا رینگتا ہے
  4. نایاب

    سانحہ بادامی باغ نے شہباز حکومت کے ریکارڈ کو مزیدگہنادیا

    گندی سیاست کا کھیل ہے یہ سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہم کھیلتے ہیں کھل کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. نایاب

    لگتا ہے کہ تم ہو

    واہہہہہہہہہہ بہت خوب عصمت ہے، محبت ہے، عقیدت ہے، وفا ہے شاعر کے تصور کی یہ دنیا ہے کہ تم ہو
  6. نایاب

    پاکستانی دوستوں سے ایک پاکستانی کی گذارش

    بہت خوب "ہر سچے محب وطن پاکستانی کے دل سے نکلتی صدا " بہت شکریہ محمد احمد بھائی واقعی اس وقت پاکستانیوں کوخبردار رہتے اپنے وطن سے محبت کا ثبوت دینا چاہیئے ۔ تمام مسلکی لسانی اور سیاسی مفاد پرست اداکاروں سے ہوشیار رہنا چاہیئے
  7. نایاب

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    بلا شبہ سولہ آنے سچ لکھا ۔ محترم سید زبیر بھائی
  8. نایاب

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    محترم بہنا بحیثیت اس بگڑے بپھرے پانچ ہزار افراد میں شامل اک فرد کی صورت (خود کو اس کا اک حصہ مانتے ہوئے ) اپنے عمل و کردار کی تعمیر و تربیت اک گہری نگاہ ۔۔۔۔۔۔۔ ماں باپ اور بزرگوں نے مجھے " اخلاقیات " کے وہ سب سبق سنائے سمجھائے جو کہ انسانیت کے چراغ کہلاتے ہیں ۔ ان اخلاقیات کو ہمراہ رکھتے...
  9. نایاب

    رجال الغیب

    اوریا مقبول جان صاحب کا کالم مدلل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خورشید ندیم صاحب کے سوالات کے مدلل جواب دیئے ۔
  10. نایاب

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    بلاشبہ استاد استاد ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔ اور علم کی تقسیم کرتے لگی لپٹی نہیں رکھتا ۔ بہت شکریہ استاد محترم ۔ سدا سلامت رہیں آمین
  11. نایاب

    ساغر صدیقی غزل ۔ اگرچہ ہم جا رہے ہیں محفل سے نالہ ء دل فگار بن کر ۔ ساغر صدیقی

    کیا ہی خوب انتخاب تلاشِ منزل کے مرحلوں میں یہ حادثہ اک عجیب دیکھا فریب راہوں میں بیٹھ جاتا ہے صورتِ اعتبار بن کر
  12. نایاب

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    میرے محترم بھائی ۔ کسی بھی قسم کی مذہبی بحث اختلافی بحث چھیڑنا میرا مقصود نہیں ۔ آپ ذرا متذکرہ مصرعے کو غور سے پڑھ لیں ۔ اور سوچیں کہ کسی عظیم ہستی سے اسی لہجے میں کچھ پوچھا جانا ۔۔ کیسا امر ہے ۔ اور شاید آپ نے میرے وضاحتی تبصرے میں لفظ " شاید " پر توجہ نہ دی ۔ ویسے یہاں سعودی عرب میں مجھے...
  13. نایاب

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    محترم بھائی شاید مجھے اتنی عظیم ہستی سے اس طرح خطاب میں ادب کی کمی محسوس ہوئی ،،
  14. نایاب

    ن م راشد حَسَن کوزہ گر (٣) ۔ ن م راشد

    بہت خوب شراکت ن م راشد کا کلام اک بار تو سوچ و خیال میں تند و تیزآندھی ابھارتا ہے ۔ پھر وجدان میں رم جھم پھوار کی صورت برستا ہے ۔۔۔۔ جہاں زاد، ایک تو اور ایک وہ اور ایک مَیں یہ تین زاویے کسی مثلثِ قدیم کے ہمیشہ گھومتے رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    بہت خوب اس مصرع پر جانے کیوں عجب سا لگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اے خدیجہ! ہمیں بتادو کچھ
  16. نایاب

    اصل میں دونوں ایک ہیں۔ پانچواں درویش

    بہت خوب پانچواں درویش تو چاروں پر بھاری پڑ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جو لکھتا ہے کھرا لکھتا ہے ۔ " آپ کے پاؤں " یہ ڈائیلاگ تو اک عرصے کام آیا ۔۔۔ قادری صاحب بارے لکھے جملوں نے کمال لطف دیا ۔۔۔۔
  17. نایاب

    انیس مناجات - میر انیس

    سبحان اللہ کیا پرنور اور پر سرور مناجات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ شراکت پر حسان بھائی
  18. نایاب

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    وعلیکم السلام سدا خوش رہیں اور ایسے ہی علم کی تقسیم جاری رکھیں سدا آمین محترم بھائی " شریکہ " پنجابی میں عام کہا جاتا ہے ۔ یہ " شریکہ " کن پر مشتمل ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان پر غور کر لیں ۔ اور یہی " شریکہ " اخلاص کی مکمل نفی کرتے " مفاد " پر استوار ہوتا ہے ۔ ماں کبھی بھی " شریک " نہیں بنتی ۔...
Top